می: فرینڈشپ کروگی؟
لڑکی: مجھے گھر والے اجازت نہیں دیتے😒
می: ھاں ھاں__ میرے گھر والو نے تو جیسے مجھے لڑکی پھسانے کا لائسنس دیا ہوا ھے😂
اور پھر یہ بھی تو ہوتا ہے - کہ
تعلق ان غلطیوں کی صفائیاں دینے کی نظر ہو جاتے ہیں جو ہم نے کبھی کی ہی نہیں ہوتیں
زرد پتوں کا نوحہ جاری ہے
Life get's batter when uh don't care.
آپ سب کتنے اچھے ہو😍
سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜
😂😂