#چلا گیا تو کبھی لوٹ کر__________ نہیں آونگا.
#اس_______قدر نہ ستاو بہت
اداس ہوں آجکل 😢
❤ اسے کہنا_____ مجھے اس کے بنا رہنا نہیں آتا ♡
♡ بہت کچھ دل میں آتا ہے ___ مگر کہنا نہیں آتا ♥
آج بہت دُکھ ہو رہا ہے مجھے اپنے حال پر کاش میں نے حد میں رہ کے محبت کی ہوتی☺️💔
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
کِسی نہ کِسی کو تو اُس شخص کو سمجھانا چاہیے تھا
مُجھ پہ پیار نہ سہی اُسے ترس تو آنا چاہیے تھا💔🌚🔥
😢💔
باپ بیٹے سے : بیٹا ایک گلاس پانی لے او ۔ بیٹا : ابو میں گیم کھیل رہا ہو۔ دوسرا بیٹا : ابو یہ تو ہے ہی باتمیز - آپ خود جا کر لے لیں۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂
آپ ہو ۔۔۔ میں ہوں۔۔۔ اور نکاح ہو
چھوٹا سا گھر ہو۔۔۔ ایک نعمت ہو اور ایک رحمت ہو😍😍😍😘😘😇
🍁"تماشہ تو بعد میں بنایا تھا
پہلے تو اپنا بنایا تھا انہوں نے"❤🙂
good ni8 😵😵
ﻣﻞ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ____ ، ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺣﺎﺻﻞ
ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﯽ __ ﺍﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ😓
آپ لوگوں کا پیار مجھے کھینچ لاتا ہے ل🤪
ورنہ مجھے کونسا سیلری ملتے ہے پوسٹ کرنے کی 😕🤒😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain