Damadam.pk
CUTE.LARKA22's posts | Damadam

CUTE.LARKA22's posts:

CUTE.LARKA22
 

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں ♥️

CUTE.LARKA22
 

کچھ بات ہے کہ___ خیال یار آیا-🤔
ایک بار ہی نہ___ بلکہ بار بار آیا-🖤

Funny joke
CUTE.LARKA22
 

اچھا خاصہ انسان توجہ نہ ملنے کی وجہ سے
ایک مکمل نفسیاتی مریض بن جاتا ہے_🥀
😢😢💔

CUTE.LARKA22
 

میں کیسے اس شخص کو رولا سکتا ھوں!
جس شخص کو میں نے خود رو رو کے پایا تھا.
❣❣تنہا دل ❣❣
💔💔

CUTE.LARKA22
 

اک تعلق تھا جسے ____آگ لگا دی اس نے
اب مجھے دیکھ رہا ہے وہ دھواں ہوتے ہوئے🔥
🔥💔😢

CUTE.LARKA22
 

💞بدل دینگے________😘
اس طرح سے خود کو...❤
مرشد
دیدار تو دور 😢
بات کرنے کو بھی ترسو گے...💞
🔥

CUTE.LARKA22
 

ہر وہ تعلق اور رشتہ جس کے لیے میں نے شدت دکھائی اس نے مجھے سواۓ ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے کچھ نہیں دیا🔥💔🙂

زمانے سے لگا ئی اُمیدیں چھوڑ دی ہم نے💔💔
تنہا آ ئے تھے تنہا جا ئیں گے پھر اُ میدیں کیسی🤔
C  : زمانے سے لگا ئی اُمیدیں چھوڑ دی ہم نے💔💔 تنہا آ ئے تھے تنہا جا ئیں گے پھر اُ - 
CUTE.LARKA22
 

*آج پھر تم پے پیار آیا ھے⁦❤️⁩🙈*
*زیادہ نھیں بس 20 گرام آیا ھے😂😌

CUTE.LARKA22
 

#تیرا_غرور_تجھے_ہی_ہارئے_گا✌
#میں_کیا_ہو_تجھے_وقت_بتائے_گا🔥🔥

CUTE.LARKA22
 

.
ڈھونڈتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے۔۔
تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے❤

CUTE.LARKA22
 

دل تو خیـــــــر دل،
تم نے تو خوابوں کو بھی توڑ دیا 😢😭😭

CUTE.LARKA22
 

ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں 💔💔

CUTE.LARKA22
 

اس کے جانے کا فیصلہ سن کر
میں نے سسک کہ کہا اور میں؟؟💔💔💔💔💔💔💔

CUTE.LARKA22
 

"رابطوں میں بھی __ حد ہوتی ہے نا.
میں تو پیچھے ہی پڑ گیا تھا اُس کے"!❤✌
_______💕💯

CUTE.LARKA22
 

بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔
#🥺

CUTE.LARKA22
 

" اُس کے لفظوں کی کرامات بتاؤں تُم کو ؛ دِل پہ لگتے تھے اور آنکھوں سے نکل آتے تھے ۔ " 💔🙂

CUTE.LARKA22
 

بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥

CUTE.LARKA22
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣