کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔 
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
😢دل کو لہجے سے توڑنے والے 
          تو
💔میری ایک نظر کو ترسے گا۔💔
گنہگار ہوں اس لیے چھوڑ رہے ہو مجھے 
جا دعا ہے اس بار تیرا سامنا کسی پارسا سے ہو 🙏🙏
🔥🔥🔥
سسکیاں لیتا ہے وجود میرا
نوچ نوچ کر کھا گئیں  باتیں تیری💔
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺
💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞
معصوم لوگ اور بھی ہیں دنیا میں 🙈🙈
پرمیرے🙈🙈 تے حد ای مک گئی اے..!😂😜😜😌
 ❤
عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟😪
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں😂😂😂🙈🙈🙈😜😜😜
🙉
دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔
وہ جا چکا ہے مجھ کو بھی معلوم ہے مگر!🔥💯
جس سمت وہ گیا ہے ادھر دیکھنے تو دو!!😰💔
 
				
			"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر 
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
 
				
			 
				
			 
				
			 
				
			 
				
			 
				
			 
				
			submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain
		
 
 