Damadam.pk
CUTE_JULIET's posts | Damadam

CUTE_JULIET's posts:

CUTE_JULIET
 

بلکل زلزلے کی طرح ہوں
جس گھر کی بہو بنوں گی
ہلا کے رکھ دوں گی سب کو😂😂

CUTE_JULIET
 

مسکرانا لازم ہو گیا ہے 🙂
جناب
غموں سے شرط لگی ہے 💞

CUTE_JULIET
 

جو لوگ بسکٹ 🍪 چاۓ😋☕ میں ڈبو کر صحیح سلامت نکال لیتے ہیں
وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں😂😂👻

CUTE_JULIET
 

تمہارا تصور میرے لیے بانسری کی دھن جیسا ہی پسندیدہ اور خوبصورت ہے سحر پھونکنے والا کئی دیر محو رکھنے والا اور دل کے تار چھیڑ کر پلکیں بھگو دینے والا حسین مگر دلسوز 🙂

ایک وہ اتنا خوبرو توبہ!
اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ!!

ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی!
جب وہ آئے گا روبرو توبہ!!

چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی!
تیری آواز اور تُو توبہ!!

لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے!
ایسا اندازِ گفتگو توبہ!!
💕💕💕
C  : ایک وہ اتنا خوبرو توبہ! اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ!! ہاتھ کانپیں گے روح - 
CUTE_JULIET
 

الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی
محسوس جو ہوتا ہے،بتایا نہیں جاتا🙂😏

CUTE_JULIET
 

جینا کب تک محال ہوگا
آخر اک دن وصال ہو گا
گر نہ ٹوٹے یہ شیشۂ دل
تیرا حسن کمال ہو گا
تم تو تڑپا کے جا رہے ہو
دل یہ کیسے بحال ہوگا
چھونے والا تری جبیں کو
میرا دست خیال ہو گا
تیرے لب پہ رہے خموشی
میرے لب پہ سوال ہو گا
اس کی نبھتی بھی ہے کسی سے
جوشؔ کیا تیرا حال ہو گا😊

CUTE_JULIET
 

تجھے عشق ہو خدا کرے
تجھے اس سے کوئی جدا کرے
تیرے ہونٹ ہنسنا بھول جائیں
تیری آنکھ پرنم رہا کرے
تیرے سامنے تیرا گھر جلے
تیرا بس چلے نا بچا سکے
تیرے دل سے نکلے یہی دعا
نا گھر کسی کا جلا کرے
تجھے ھجر کی وہ جھڑی لگے
تو ہر پل ملن کی دعا کرے
تو اسے دیکھ کے رو پڑے
وہ نظر جھکا کے چلا کرے..

CUTE_JULIET
 

Atakti ,rukti,bikhrti hui lgi mjhy ...
Wo pehli sans jo tum se bichar kr li mene ....💔💔

CUTE_JULIET
 

میرے بعد اگر میرا ذکر آئے تو کہنا ! اہلِ چمن سے تم😅
____
اک غم زدہ سا وہ شخص تھا جو آج ہم میں نہیں رہا!!😊

ہائے وہ تیری قسمیں تیرے وعدے 😢
ابلیس بھی دیکھ کر مسکراتا ہو گا💔
C  : ہائے وہ تیری قسمیں تیرے وعدے 😢 ابلیس بھی دیکھ کر مسکراتا ہو گا💔 - 
یوں نہ الجھیے کہ محبت بھی نہ رہے ۔۔۔!!
انا پرست ہوں تنہا بھی رہ لوں گی ۔۔۔۔!!🙂
C  : یوں نہ الجھیے کہ محبت بھی نہ رہے ۔۔۔!! انا پرست ہوں تنہا بھی رہ لوں گی - 
CUTE_JULIET
 

جانے اس شخص کو کیسا ہُنر آتا ہے۔
شام ہوتی ہے آنکھوں میں اتر آتا ہے۔
میں یہ سوچ رہی ہوں کہ کیا شاعر کی مما نے اسکو یہ نہیں بتایا ہو گا۔کہ شام کہ وقت جن چڑیلیں نکلتے ہیں ۔😳

حوصلہ بہت ہے مجھ میں
پر یہ لازم تو نہیں نا
کہ ہر بار
آخری حد تک آزمای جاوں🙂
C  : حوصلہ بہت ہے مجھ میں پر یہ لازم تو نہیں نا کہ ہر بار آخری حد تک آزمای جاوں🙂 - 
Social media post
C  : دیکھ لی جنتری زمانے کی ،♥️ وصل کا دن کسی برس میں نہیں..🙂 - 
میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ھے
ھوتا ھے چلتا ھے دُنیا ھے۔💔🔥
C  : میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ھے ھوتا ھے چلتا ھے دُنیا ھے۔💔🔥 - 
CUTE_JULIET
 

- ممکن ہی نہیں کہ شبِ الم کی سحر نا ہو وہ کہتا ہے" فَاِنَّ مَعَ ا لْعُسْرِ یُسْرٰا° بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے_" 🥰❤️

CUTE_JULIET
 

Dunya me her cheez ka faida uthao ____🎲
Per kisi k kiye gye bharose ka nhi ______🎲

CUTE_JULIET
 

Chly jayengy chor k teri dunya ____
Itna beqrar na ho mjh se jan churany k liye ____

CUTE_JULIET
 

Jinko chahat hoti hy wo khud hi krty hain yad _______😂😂
Acha nhi lgta bar kisi ko apni yad dilana____😒😒😂