Damadam.pk
CUTE_JULIET's posts | Damadam

CUTE_JULIET's posts:

CUTE_JULIET
 

-" یقین کریں۔۔۔🔥
جب مان ٹوٹتا ہے نا۔۔۔
تو آنکھوں سے آنسو خودبخود جاری ہو جاتے ہیں۔۔۔
اس کے بعد انسان خاموش ہو جاتا ہے۔۔۔
نہ کوئی شکوہ ہوتا ہے نہ کوئی شکایت۔۔۔🎀
صرف خاموشی ہوتی ہے اور طویل خاموشی_" 🙂💔

CUTE_JULIET
 

میں اپنی انا میں آجاؤں تو اجیرن کردوں
, تیرے رابطے , تیرے ضابطے , تیرے سابقے , تیرے لاحقے🔥😏

CUTE_JULIET
 

حیرتِ عشق سے نکلوں تو کدھر جاؤں میں
ایک صورت نظر آتی ہے جدھر جاؤں میں
یہ بھی ممکن ہے کہ ہر سانس سزا ہو جائے
ہو بھی سکتا ہے جدائی میں سنور جاؤں میں
یوں مسلسل مجھے تکنے کی نہ عادت ڈالو
یہ نہ ہو آنکھ جو جھپکو تو بکھر جاؤں میں
کیا ترے دل پہ قیامت بھی بھلا ٹوٹے گی؟
گر تجھے دیکھ کے چپ چاپ گزر جاؤں میں

CUTE_JULIET
 

-"رب کی بڑائی کے لئے اِک "سورۃُ الاِخلاص" ہی کافی ہے،
"وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں ہے ..... ❤❤
جمعہ مبارک 😊😊

CUTE_JULIET
 

اپ دکھا تو رہے ہیں دل مگر
خیال کیجئیے #خدا کو پتہ نہ چلے😁

CUTE_JULIET
 

جو آپ کا نہیں تھا !!!
اسے کھو دینے کی تکلیف
تو سمجھ میں آتی ھے ۔۔۔!!!
لیکن جب کوئی آپ کا ہونے کے بعد
اچانک آپ سے چھین لیا گیا ہو۔۔۔!!!
اسے کھونے کی تکلیف
سوچ اور سمجھ کے
تمام دائروں سے
بالا تر ہو جاتی ھے ۔۔۔!!!
پا کر کھوئے ہوئے انسانوں کے
خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں_______!!*

CUTE_JULIET
 

وہ مستقل عادی ہے عارضی محبت کا....🍂
وہ میرے بعد کسی اور سے دل لگائے گا.!🔥

Funny joke
C  : میری پوسٹ اگنور نہ کیا کرو 😑😞 میں نے کونسا آپ کو پیار میں دھوکا دیا ہے...😐😒😂 - 
تم آٶ توتمھاری نظر اتاریں ہم😍😍 رقیبوں کو پھینک دیں تمھارے سَر سے وار کے...😍
C  : تم آٶ توتمھاری نظر اتاریں ہم😍😍 رقیبوں کو پھینک دیں تمھارے سَر سے وار کے...😍 - 
CUTE_JULIET
 

میں نے مُحبت میں لاڈلوں کو بھی
توجہ کی بھیک مانگتے دیکھا ہے۔ 🌚

CUTE_JULIET
 

جتنا ہنسنا تھا ہنس چکے ہم لوگ اب تماشائے کن تمہارے لئے😒
ہم بہت خوش مزاج تھے نہ رہے سورۂ فاتحہ ہمارے لئے😏

CUTE_JULIET
 

یہ بھی کر گزار میرے ہمسفر
میرے سارے سپنوں کو توڑ کر
میری راہگزر کو اجاڑ دے
یہ جو مان ہے اسے توڑ کر
میرے دوست مجھ کو فریب دے
مجھے نفرتوں کا عذاب دے
مجھے دے تو اتنی اذیتیں
میری ذات کو یوں بگاڑ دے
میرے قلب کو دے نیا زخم
میری روح میں نشتر اتار دے...😊

CUTE_JULIET
 

ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺎ " ﻧﻔﺴﯿﺎﺗﯽ " ﮨﻮﮞ🙃 ﺁﭖ ہی ﮐﯽ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯿﺎﮞ ﮨﯿﮟ.a1

CUTE_JULIET
 

زندگی ہماری ہتھیلی سے پھسل رہی ہے
پتا نہیں اب میسر آؤں یا نہ آؤں 😒

CUTE_JULIET
 

زخم جدائ کے دھیرے دھیرے بھر جاتے تو اچھا تھا 😶
کاش بچھڑنے سے پہلے مر جاتے تو اچھا تھا😊

CUTE_JULIET
 

یہ جو اکتا کہ تو ہاتھ چھڑایا ہے اس بار😊
یہ بات تو میں قیامت تک نہیں بھلانے والی😒

CUTE_JULIET
 

: رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا😇😇💔

CUTE_JULIET
 

بھلے تُو دیکھ لے کچھ کہہ کے میرے بارے میں میں سنگ پھینکتا تھوڑی ہوں گندگی کی طرف😂😂😂

CUTE_JULIET
 

دوستی کے بعد محبت ہو سکتی ہے مگر محبت کے بعد دوستی نہیں ہو سکتی ______--کیونکہ--______ دوا موت سے پہلے اثر کرتی ہے، موت کے بعد نہیں۔۔۔ کبھی بھی زندگی میں کسی کے لیے مت رونا--______کیونکہ_____--وہ تمہارے آنسو کے قابل نہیں ہوگا،اور جو اس قابل ہو گا وہ رونے نہیں دے گا😂😂😂

CUTE_JULIET
 

پاکستان میں شادی والے دن
دولہے کی سب سے بڑی ٹینشن یہی ہوتی ہے کہ
کہی مولوی کلمے نہ سن لے😃😀😂😂😀😂