Damadam.pk
CUTE_JULIET's posts | Damadam

CUTE_JULIET's posts:

CUTE_JULIET
 

تُو مری تیسری محبت ہے🌹
پہلی تُو، تُو ہی دوسری ہے ناں!🌹
تو کہو آج کیا ارادہ ہے؟🌹
آج کی شام سرمئی ہے ناں!🌹
تجھ سے لے کر تجھی تلک ہے بس🌹
میری اتنی سی زندگی ہے ناں!🌹
خامشی! کیوں تجھے گنواؤں میں؟🌹
تو مجھے وجد میں ملی ہے ناں!🌹

CUTE_JULIET
 

ہنسی مذاق کی باتیں یہیں پہ ختم ہوئیں
اب اس کے بعد کہانی رلانے والی ہے😐

Funny joke
C  : اب تخیل کو چرا لے جسکا دل آئے جناب😊 آپ میرا بارہا برتا ہوا مضمون ہیں____😁😁 - 
CUTE_JULIET
 

کیا کہا تیرا جرم بتاؤں
دیکھو ہم مسکرا نہیں پاتے🙁

CUTE_JULIET
 

ہم نہ سمجھ سکے تیری محبت کے خلاصے😳
توں کدی ایس پاسے، تے کدی اوس پاسے😝
😁💀😂

CUTE_JULIET
 

Logon ko is bat se koi frq nhi prta hum khush hain ya dukhi ...unko srf is bat ki fikar hoti hy k hum unhy khush rkhty hain ya nahi .a1

وہ چند خواب، وہ اک دل،،وہ کچھ حسیں جذبے۔۔۔،!!💖
زمانے بھر سے جدا تھیں۔۔۔۔ضرورتیں میری۔۔!!!
C  : وہ چند خواب، وہ اک دل،،وہ کچھ حسیں جذبے۔۔۔،!!💖 زمانے بھر سے جدا - 
Shayad ..🔥🔥🔥
C  : Shayad ..🔥🔥🔥 - 
چلبلی سی ہوں اس لیے ہر حال میں خوش رہتی ہوں🙈🙈🙈😍
بہت مسکراتی ہوں میں.🙂🔥
کہ جن کی لاڈلی ہوں انہیں اداس نظر نہ آؤں...💯🥀🙃
C  : چلبلی سی ہوں اس لیے ہر حال میں خوش رہتی ہوں🙈🙈🙈😍 بہت مسکراتی ہوں میں.🙂🔥 کہ - 
CUTE_JULIET
 

جن کا ماننا ہے کہ عورت پاوں کی جوتی ہے ان کے لیے رشتے قریبی باٹا اسٹور پر دستیاب ہیں🙂💯😁😜😜

CUTE_JULIET
 

اب بات نفرت کی ہے تو نفرت ہی کرنا 😒😒😊
اس میں بھی محبت کی طرح دکھاوا مت کرنا😂😂😂

CUTE_JULIET
 

*
🥀
*✍️مرد میں سب سے بڑی خامی " خواہش کی تکمیل " ھے ، اسے پیاس بجھانے کے لیے " آب " چاہیے پھر وہ " کھارا " ہو یا " میٹھا " اسے فرق نہیں پڑتا ، عورت کا معاملہ اس کے برعکس ھے ، عورت کو صدیوں کی پیاس بجھانے کے لیے بھی " آب حیات " ہی چاہیے ، اسے صرف سیراب نہیں ہونا اسے تو امر ہونا ھے"🍀🍀*
🥀
*🖤*
*

Social media post
C  : •||••__💚💜🧡💙 وہ جس نےقدر نا کی ہماری!!!! اس پر واجب ہے اب ہر کسی کے - 
Funny joke
C  : !!! او وی ساڈے نال فنکاری کر گئے.....✌️ جیڑے گل گل تے کیندے سی اَسی نسلی - 
CUTE_JULIET
 

سارے تعلق نبھا رہے ہو 😏
پاگل ہو یا بنا رہے ہو 😂😂

CUTE_JULIET
 

"_______√✨🌸🥀"
امی سمجھ رہی ہے بس بخار ہے
لیکن انھیں کیا پتہ کہ انکی بیٹی مر رہی ہے اندر سے💔🔥
~ 🍁

CUTE_JULIET
 

ہاں
مجھے موت پڑتی ہے
اپنے پسندیدہ لوگوں کو دوسروں کے ساتھ بانٹنے میں🔥
❤️🍁

CUTE_JULIET
 

_______√✨🌸🥀"
" وہ چھوڑ نہ جائے ایک یہی ڈر رہتا تھا مجھے،
اس نے مجھے چھوڑ کر میرے ڈر سے آزاد کر دیا "🌸💫

CUTE_JULIET
 

یعنی تم نظر انداز کرو ہمیشہ😏
اور میں انتظار کروں مسلسل ?
😒

CUTE_JULIET
 

"_______√✨🌸🥀"
ٹوٹے ہوے لوگ جب مزید ٹوٹتے ہیں تو کمزور نہیں بلکہ اور مظبوط ہو جاتے ہیں 🥀🖤