Damadam.pk
CUTE_JULIET's posts | Damadam

CUTE_JULIET's posts:

CUTE_JULIET
 

تیرے دل کے نکالے ہم😂
کہاں بھٹکے کہاں پہنچے.....🖤🔥

لوگوں سے کیا شکایت_
مرشد_
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔
C  : لوگوں سے کیا شکایت_ مرشد_ ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔 - 
Funny joke
C  : حلیمہ جیسی بیوی کی خواہش سب کرتے ہیں 🖤🔥 پہلے ارتغرل جیسی محبت تو کرو 😂😂 - 
CUTE_JULIET
 

کہنے لگی ، میں کیسے سامنا کروں گی اُس کی دُلہن کا ،😂
میں تو خود اُس کی دُلہن بننا چاہتی تھی...💔🌚

CUTE_JULIET
 

کسی سے خاموش محبت کرنا کوئی بہت بڑی بات نہیں🙂 مگر کسی سے محبت کر کے اُسے بتا کر ایک طرفہ محبت کرنا کمال ہے😊 جب آپ کے جذبات کو روندا جاتا ہے اُن کا مذاق بنایا جاتا ہے تب بھی ہنس کے محبت کرتے جانا کمال ہے😥 خاموش محبت میں تو کوئی دکھ تکلیف نہیں ہوتی مگر جب بتا دیا جاتا ہے تب شروع ہوتی ہے اصل اذیت💔جب اگلا بندہ جان جاتا آپ اُس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے تو وہ اُسکا فائدہ اٹھاتا ہے اور آپکو جی بھر کر اپنی رہ میں ننگے پاؤں دوڑاتا رہتا ہے

CUTE_JULIET
 

کیسے کہو کہ کیا ہو تم"❤
میرے لیے میری دنیا ہو تم❤
چھو کے جو گزرے وہ ہو تم ❤
میں نے جو مانگی وہ دعا ہو تم❤
کیا میں نے محسوس وہ احساس ہو تم❤
میری نظر کی تلاش ہو تم❤
میری زندگی کا قرار ہوں تم❤
میں نے جو چاہا وہ پیار ہو تم❤
میرے انتظار کی راحت ہو تم❤
میرے دل کی چاہت ہو تم❤
تم ہو تو دنیا ہے میری❤
کیسے کہوں کہ صرف پیار نہیں
میری زندگی ہو تم___________
❤❤❤❤❤❤❤

فلک پر رقص کرتے ان گنت ستاروں کو
جو میں ترتیب دیتی ہوں تیری مسکان بنتی ہے ⁦❤️
C  : فلک پر رقص کرتے ان گنت ستاروں کو جو میں ترتیب دیتی ہوں تیری مسکان بنتی ہے - 
CUTE_JULIET
 

#تیری_یادیں_کانچ_کے_ٹکڑے ❤ 🔐
#میرا_عشق_ننگے_پاؤں🙄😾

جو سوچ لیا__ بس پھر وہی کرتی ہوں!!✌.....
میں وہ لڑکی نہیں جو ہر کسی پر مرتی ہوں!! 🔥
C  : جو سوچ لیا__ بس پھر وہی کرتی ہوں!!✌..... میں وہ لڑکی نہیں جو ہر کسی پر مرتی - 
CUTE_JULIET
 

ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتے پھر
اگر ہم جیسے لوگ کھو جائیں❤🙂
ملنے کے نہیں ۔۔نایاب ہیں ہم 😒

میں جیسی دکھتی ہوں نا !!!!
بلکل ویسی ہی ہوں.....
کوئی بناوٹ نہیں مجھ میں....
چنچل پن اور شوخی مجھ میں بھی ہیں....
پر میرے اندر سنجیدگی ہے......
میں بہت زیادہ باتیں بھی کرتی ہوں....
لیکن صرف ان سے جو مجھ سے ہم کلام ہونا پسند کرتے ہیں.....
میں مزاق بھی بہت کرتی ہوں...
لیکن اتنا جتنا سہہ سکوں....
میرے اندر عجیب سی درد بھری اداسی ہے....
میں سرد لہجے نہیں رکھتی
..پیار سے جو ملے من اپنا اس پہ وار دیتی ہوں....!!
کرتی نہیں شکایت کسی سے بھی....
دل آزاری ہو اگر تو آنسووں سے نکال دیتی ہوں...😶
C  : میں جیسی دکھتی ہوں نا !!!! بلکل ویسی ہی ہوں..... کوئی بناوٹ نہیں مجھ - 
CUTE_JULIET
 

کتنی دِلکش ہیں نا دونوں👌
میری نتھلی 😘
اور آپ کی مونچھیں😍
😍😜🙈

بہت سکون ہوتا ہے سچے پیار میں ❣️😘
ساری دنیا سمٹ جاتی ہے بس اپنے ہی یار میں 😍💕
C  : بہت سکون ہوتا ہے سچے پیار میں ❣️😘 ساری دنیا سمٹ جاتی ہے بس اپنے ہی یار میں - 
شکوےبھی ہزاروں ہیں ۔شکایت بھی بہت ہیں 😾😼
اس دل کو مگر اس سے محبت بھی بہت ہے 😍💕
C  : شکوےبھی ہزاروں ہیں ۔شکایت بھی بہت ہیں 😾😼 اس دل کو مگر اس سے محبت بھی بہت ہے - 
ہے ابھی لمس کا احساس ، میرے ہونٹوں پر
ثبت ، پھیلی ہوئی بانہوں پہ ، حرارت اُس کی ...❤
C  : ہے ابھی لمس کا احساس ، میرے ہونٹوں پر ثبت ، پھیلی ہوئی بانہوں پہ ، حرارت - 
اب محبت کے رنگ بھرو مجھ میں💟
بن تمھارے ____ میں نا مکمل ہوں۔۔!

🙈🙈
C  : اب محبت کے رنگ بھرو مجھ میں💟 بن تمھارے ____ میں نا مکمل ہوں۔۔! 🙈🙈 - 
CUTE_JULIET
 

ﺟﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﭨﮭﺎﻥ ﮨﯽ ﻟﯽ ﮨﮯﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻮ ﮔﮯ
ﺗﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﺟﺎﻥ ﻟﻮ ﭘﯿﺎﺭﮮﺳﻤﻨﺪﺭ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﻮﮔﺎ
ﺍﮔﺮ ﺳﺎﺣﻞ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻮ ﮔﮯﺳﺘﺎﺭﮮ ﺟﻦ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻧﮯ
ﮨﻤﯿﮟ ﺍِﮎ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﭘُﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎﻏﺬﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﻟﮑﻨﯽ ﺳﮯﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻟﻔﻆ ﺟﮭﺎﻧﮑﯿﮟ ﮔﮯ
ﺗﻤﮭﯿﮟ ﻭﺍﭘﺲ ﺑُﻼﺋﯿﮟ ﮔﮯﮐﺌﯽ ﻭﻋﺪﮮ ﻓﺴﺎﺩﯼ
ﻗﺮﺽ ﺧﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﮐﯿﮟ ﮔﮯﺗﻤﮭﯿﮟ ﺩﺍﻣﻦ ﺳﮯ ﭘﮑﮍﯾﮟ ﮔﮯ
ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺟﺎﻥ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﭼُﮭﭙﺎ ﮐﺮ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﭼﮩﺮﮦﺑﮭﺮﯼ ﻣﺤﻔﻞ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻮ ﮔﮯ
ﺟﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﭨﮭﺎﻥ ﮨﯽ ﻟﯽ ﮨﮯﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻮ ﮔﮯ
ﺫﺭﺍ ﭘﮭﺮ ﺳﻮﭺ ﻟﻮ ﺟﺎﻧﺎﮞ !ﻧﮑﻞ ﺗﻮ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ ﺷﺎﯾﺪ
ﻣﮕﺮ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻮ ﮔﮯ🙄

CUTE_JULIET
 

"زندگی کے پرچے میں
سب سوال لازم ھیں
سب سوال مشکل ھیں"
امجد اسلام امجد

CUTE_JULIET
 

محسن___نقوی
اُسکوفرصت ہی نہیں وقت نکالے مُحسن
ایسے ہوتے ہیں بَھلا چاہنے والے محسن
یاد کے دَشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے مُحسن
کھو گئی صُبح کی امید اور اب لگتا ہے
ہم نہیں ہوں گےکہ جب ہوں گےاُجالے مُحسن
حاکمِ وقت کہاں ، میں کہاں ، عدل کہاں
کِیوں نہ خَلقت کی زبان پر لگائیں تالے مُحسن
وہ جو اِک شخص متاعِ دل و جان تھا، نہ رہا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے مُحسن ..❣️

Funny joke
C  : "آنکھوں سے چھولوں کہ بانہیں ترستی ہیں.... دل نے پکارا.. ہے ہاں.. اب تو چلے -