Damadam.pk
CUTE_JULIET's posts | Damadam

CUTE_JULIET's posts:

CUTE_JULIET
 

لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔
لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے۔۔۔؟لڑکا مجھے بتاؤ۔۔۔!
ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟
لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا:
مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔
یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔
لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی :
مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو، میں ان لڑکیوں میں سے ہوں جو مرد کی طرف سے دی گئی عزت پہ مرتی ہیں ناں کہ مردوں پر۔❤👌

اپنی چوڑیوں سے آپکی شکایت کرتے کرتے 😒
میں روز آپ سے روٹھ کر سو جاتی ہوں 🙄
C  : اپنی چوڑیوں سے آپکی شکایت کرتے کرتے 😒 میں روز آپ سے روٹھ کر سو جاتی ہوں 🙄 - 
میں اس کے ہاتھ سے مٹتی ھوئی لکیر کوئی🔥
وہ طاق راتوں میں مانگی گئی دعا کی طرح💕
C  : میں اس کے ہاتھ سے مٹتی ھوئی لکیر کوئی🔥 وہ طاق راتوں میں مانگی گئی دعا کی - 
التجائیں کر کے مانگی تھی محبت کی کسک
بے دلی نے یوں غم نایاب واپس کر دیا🔥🔥😒
C  : التجائیں کر کے مانگی تھی محبت کی کسک بے دلی نے یوں غم نایاب واپس کر دیا🔥🔥😒 - 
CUTE_JULIET
 

جب تیرا حکم ملا ترک محبت کردی
دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کردی
تجھ سے میں کس طرح اظہار تمنا کرتا
لفظ سوجھے تو معنی نے بغاوت کردی
میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ اتے ہیں جانے والے
تو نے جاکر تو جدائی میری قسمت کردی
مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ بھی پیار اتا ہے
تیری الفت نے محبت میری عادت کردی
پوچھ بیٹھا ھوں میں تجھ سے تیرے کوچے کا پتہ
تیرے حالات نے کیسی تیری صورت کردی

سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا
جا تجھے کشمکشِ دہر سے آزاد کیا

دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
جب چلی سرد ہوا، میں نے تجھے یاد کیا🔥
C  : سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا جا تجھے کشمکشِ دہر سے آزاد کیا دل - 
CUTE_JULIET
 

ہمیں معلوم ہے آخر بچھڑنا ہے مگر ہم😘
دیوانہ وار آپس میں محبت کر رہے ہیں💗😍

CUTE_JULIET
 

ستمگر! تم سے اُمّیدِ کرم ہوگی، جنہیں ہوگی
ہمیں تو دیکھنا یہ ہے کہ تُو ظالم کہاں تک ہے
🔥🔥

CUTE_JULIET
 

کیا جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نام💕
دنیا سمجھ رہی ہے کہ سچ مچ تیرا ہوں🔥

CUTE_JULIET
 

اپنے کس کام میں لائے گا بتاتا بھی نہیں🌟
ہم کو اوروں پہ گنوانا بھی نہیں چاہتا ہے💕

CUTE_JULIET
 

وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا حسن آخر تھا💦
کہ چپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہوئے😒🔥

CUTE_JULIET
 

گھٹن عذاب بدن کی نہ میری جان میں لا
بدل کے گھر مرا مجھ کو مرے مکان میں لا
سخی ہے وہ تو سخاوت کی لاج رکھ لے گا
سوال عرض طلب کا نہ درمیان میں لا
مری اکائی کو اظہار کا وسیلہ دے
مری نظر کو مرے دل کو امتحان میں لا

CUTE_JULIET
 

پھر یوں ہوا کہ زندگی مصروف ہو گئی⁦☺️⁩💯
جو جان جاں تھے ،فقط ان کے نام رہ گئے😉⁦♥️

CUTE_JULIET
 

یہ جانتے ہوئے بھی گزاری ہے زندگی🔥
ہم زندگی کے ہیں نہ ہماری ہے زندگی😋

CUTE_JULIET
 

دونوں صورتیں یقین کی ہیں...💕
کوئ اللہ کےلئے سب چھوڑ دیتا ہے...🔥
کوئ اللہ پہ سب چھوڑ دیتا ہے... 🖤🥀

CUTE_JULIET
 

ہمارے بیچ ہے رشتہ کوئی دعاوں سا___💕
ہمارے بیچ محبت سے کچھ زیادہ ہے__
💕

"ہماری قسمت میں بس "💕
" اس کی بانہوں سے ملاقات کا ارماں لکھا "💕
C  : "ہماری قسمت میں بس "💕 " اس کی بانہوں سے ملاقات کا ارماں لکھا "💕 - 
CUTE_JULIET
 

وہ میرے ساتھ کسی اور کی تلاش میں ہے
میں اس کے پاس کسی اور کی امانت ہوں

ہم نے خوشیوں کی طرح دُکھ بھی اِکٹھے دیکھے
صفٙحہ زیست کو پلٹو گے تو یاد آوں گی
اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی
تم سیاہ رنگ جو پہنو گے تو یاد آوں گی
C  : ہم نے خوشیوں کی طرح دُکھ بھی اِکٹھے دیکھے صفٙحہ زیست کو پلٹو گے تو یاد آوں - 
CUTE_JULIET
 

یہ ابتدا تھی کہ میں نے اسے پکارا تھا
وہ آ گیا تھا ظفر اس نے انتہا کی تھی🔥