ضبط کرنا مرا شیوہ تھا مگر آخرِ کار
آنکھ نے ڈھونڈ لیا دل سے بغاوت کا جواز
میں محبت سے بھرا شخص تھا خالی ہوں عدیل💘
اب تو بنتا ہے مرے ساتھ رعایت کا جواز💘
تو ہنس رہا ھے مجھ پر میرا حال دیکھ کر!!
اور پھر بھی میں شریک تیرے قہقہوں میں ہوں!!🙄🤦🔥
تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ مجھے
تمہیں بھلانے میں شاید مجھے زمانہ لگے
تو اس طرح سے مرے ساتھ بے وفائی کر
کہ تیرے بعد مجھے کوئی بے وفا نہ لگے
عُذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
باعثِ ترکِ ملاقات بتاتے بھی نہیں
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
ہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہوں
جن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں
کیا کہا، پھر تو کہو، ہم نہیں سنتے تیری
نہیں سنتے تو ہم ایسوں کو سناتے بھی نہیں
زیست سے تنگ ہو اے داغ تو جیتے کیوں ہو
جان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں
دوائی سستی کردو۔۔۔
بیٹے سے پیسے مانگتے شرم آ تی۔"
آج فارمیسی میں ایک بزرگ کے الفاظ تڑپا گئے۔😢💔
اب میں نماز کی پابندی کرتی ہوں.. 🖤
میں نے اپنی عمر کے لوگوں کو مرتے دیکھا ہے ..💦💦
مجھ میں مجھ ہی تک بڑھ گیا ہے_____ فاصلہ۔۔۔!!🔥🔥
مجھے حاصل ہے ، ایک لاحاصل شخص کا عشق۔۔۔!!💕💕
بے شک حلال مُحبتیں خوبصورت ہوتی ہیں
💙❤️💚
کسے خبر وہ محبت تھی یا رقابت تھی🔥
بہت سے لوگ تجھے دیکھ کر ہمارے ہوئے🌟
وہ اعتماد کہاں سے فرازؔ لائیں گے🔥
کسی کو چھوڑ کے وہ اب اگر ہمارے ہوئے🌟
تم نہ ہنستے تو نہ ہنستا یہ زمانہ مجھ پر!!
حوصلہ تم نے_ بڑھایا ھے تماشائی کا!!😋
بھروسہ صرف اللّٰــــہﷻکی ذات پر رکھیں...!! لوگوں کا کیا ھے، یا تو توڑ جاتے ہیں یا تو چھوڑ جاتے ہیں.💗😋🤷
ہمیشہ دعا مانگتے رہا کریں اک دن ضرور قبول ہوگی کیونکہ ممکن اور ناممکن تو صرف ہماری سوچوں میں ہے اللہ پاک کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے💗❣️🔥🔥
آخری #دن #تک! ☺
#پہلے #دن #جیسی #محبت, 🙈
#معجزہ #ہوتی #ہے😍
💚❤💙💛💚
جــب آپـــ ربـّـــ ســـے محبـتــــ ڪـرتے ہـیـں ⭕🦋🧡
تـو وہ آپ ڪـے دلـوں میـں صـرف انہـی لـوگـوں ڪـو ⭕🦋🧡
بسـنے دیتـا هـے جـو آپ ڪی محبتـــ ڪـے اہـل ہیـں ⭕🦋🧡
میری اپنی قسمت ماڑی اے تو نہ گھبرا میں راضی آں 😜میں اجڑ گیا تے کوئ گل نہیں تو غیر وسا میں راضی آں😂😂
: تمہیں میں بھول کیسے سکت ہوں، تم سے میں نے دھوکہ دینا سیکھا ہے،😜😜😘
" - 🌚👅🙊
-" ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺪ ﺩﻋﺎ ﺩﻭ۔ ✌
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﮨﺮ ﺑﻨﺎﺋﮯ، ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺭﮮ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﻬﺎ ﺩﺋﯿﮯ ﺗﻮ ﮐﮩﻨﺎ_" 🙄👊🏼
🤣🤣🤣
#کرش جی 😁😁
دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب 😶
ہنسنا ،بولنا ،کہنا ،سننا اور جينا بھی۔۔۔💗🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain