چار دن آنکھ میں نمی ہوگی
مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی اللہ حافظ






تمھارے ہاتھ اگر لگ گئی ھے کمزوری🔥🙂
مرے مزاج کی ، نرمی کا فائدہ نہ اٹھا . . .😑😉
سب گھات لگائے بیٹھے ہیں،
باتوں میں تو کیسے آئے گی
سب بات بنائے بیٹھے ہیں،
کب قدم تیرے رستہ بھٹکیں
سب نظریں جمائے بیٹھے ہیں،
یہ مال سمجھتے ہیں تجھ کو
سبھی بازار سجائے بیٹھے ہیں،
منہ سے تجھے مظلوم کہیں
سوچوں میں نچائے بیٹھے ہیں،
تو بہن بھی ہے تو ماں بھی ہے
سب رشتے گمائے بیٹھے ہیں،
یہ مرد عورت کے رشتے کو
بس کھیل بنائے بیٹھے ہیں،🍁🍂
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..🌊🌀
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔
🖤🥀
تجھے چھوڑو تو مر نہ جاوں میں😉😑
کچھ اس طرح کے تھے نا؟ تمھارے وعدے🤭
یہ گماں تھا گلاب جیسی ہے🌹
زندگی تو سراب جیسی ہے🥀
تو نہ مجھ سے بھی کچھ چھپایا کر🌸
تیری صورت کتاب جیسی ہے🌺
بن ترے دیکھ میری حالت تو🏵️
ایک ماہی بے آب جیسی ہے🍂
زندگی کا بھلا بھروسہ کیا🍁
یہ حقیقت بھی خواب جیسی ہے🌀
داستاں کیا سناؤں چاہت ہے🍀
ہر کہانی چناب جیسی ہے🌊
#ميرے_ساتھ_ميرے_خُدا_کی_نُصرت_ھے.☝
🔥🔥
#ميرے_مٹنے_کا_تُم_انتظار_مت_کرنا..🔥😉💪
کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی💔😢
یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا😑🙂

💔🥀
محبت رہی چار دن زندگی میں
رہا چار دن کا اثر زندگی بھر ___💔🔥🙂
کسی اور جانب جذبوں کا بہاو دیکھ رہے ہیں۔۔۔💔🙂🔥🤣🤣
ہم کب سے انہیں Active Now دیکھ رہے ہیں۔۔۔!!🖤🥀
🤣😂
🙄🙄🙄🤨🤨🤨
_______🌸♠
"__ محبت کالا سایہ ہے۔۔
سورہ نور کا ورد کیجئے_😊
بدلی ہوئی نگاہ کو پہچانتی ہوں میں💔😉
دینے لگے پھر آپ فریبِ نظر مجھے🙂😉💔🔥
کہہ دو کہ ہم نہیں جانتے....
مہر و وفا رسم نبهاه کچھ بهی.. .
عشق لا حاصل 💔🔥🙂اللہ حافظ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain