بسا اوقات تیری یاد بھی تسکین نہیں دیتی🔥💔
بسا اوقات تو دل اس قدر ناشاد ہوتا ہے
💔🔥🙂
اک گھڑی اور ٹہھر کہ جاں باقی ہے💔😢
تیرے لب پہ میرے ہونے کا نشاں باقی ہے💋
شب کے چہرے پہ، چڑھا رنگ سویرے، کا تو کیا🔥
ڈھلتے خوابوں میں ابھی اپنا جہاں باقی ہے💔🔥
اس سے اندازہ لگا ہجر کی کڑواہٹوں کا،،
😢😉
آخری خط تیرا دیمک سے بھی کھایا نہ گیا🙂💔
بلندی میرا اللّه دیتا ہے ،
دو ٹکے کے لوگ نہیں 😉🙂💔
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا
ہم ہی سوگئے داستاں کہتے کہتے😭😭😭
گرد بیٹھی تو نظر آئے گا رستے کا فسوں
نیند ٹوٹی! تو کسی خواب کا رونا ہوگا🙂💔
اک اشارے سے بکھر جائے گی دنیا ساری
سرخ سگنل پہ ہوئے عشق ترا کیا ہوگا💔🙂
عُمر بھر کا تو نے پیمانِ وفا باندھا تو کیا؟😉😢
عُمر کو بھی تو نہیں ہے پائداری ہائے ہائے۔۔۔💔😉
مرزا اسداللٰہ خان غالب
کوئی حیرت ہے نہ اس بات کا رونا ہے ہمیں🔥
خاک سے اٹھے ہیں سو خاک ہی ہونا ہے ہمیں💔🔥🙂
یاد ہیں ہمیں اپنے__________سب کے سب گناہ 💔
اک محبت کر لی٫ دوسرا تم سے کر لی٫ تیسرا بے پناہ کر لی💔
🖤🥀
کیا تم ان لفظوں کے پیچھے کا درد سمجھ سکتے ہو -
"میں تھک گئ ہوں"😢💔
لوگ خوش نہیں ہوتے
میں نے ان کو پرکھا ہے😉
چاہتیں لٹا کر کے😞
وقت کو تباہ کر کے😢
سارے حق ادا کر کے
ان کی ہر تمنا کو زندگی بنا کر کے
درد میں مصیبت میں حوصلے عطا کر کے
میں نے ان کو پرکھا ہے🔥🔥
لوگ خوش نہیں ہوتے....💔🙂
جب تمھاری اَنا کا بُت
کوئی توڑ ڈالے
غرور پاش پاش کر دے
سُنو خوش فہم.. !!
اُس دن
رونے کو جی چاہے
تو
میری گلی
میرا گھر
میرا کندھا
یاد رکھنا💔🙂
اک بار اس کو پیار سے میں نے کہا تھا چاند
🔥😍
پھر یوں ہوا وہ شخص زمین پر نہیں رہا💔🙂
اپنے اندر برداشت پیدا کریں😊
پتا نہیں کتنے لوگ آپ کو بھی برداشت کر رہے ہوں گے😐this post is for me 😂😂😂
فتنہ پرداز ،فسوں گر ،دغاباز، عیار
ہاۓ افسوس ،،🙂
دل آیا بھی تو کس پر 😢💔😞
محبتوں مِیں کنارے نہیں مِلا کرتے
’’مگر یہ ڈوبنے والے کہاں سمجھتے تھے‘‘ 💔🔥
-
•ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﻠﺘﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ 💔🙂
چھوڑو مرشد وفا کی باتیں 💔
ہمیں علم ہے دنیا فلم ہے 😉🔥😞
تُو رکھ کے بھول گیا مجھے 🔥
دل کے نہاں تہہ خانوں میں 🌚
#... 💔🔥
تھوڑی سی دیر کا کہہ کر گیا تھا کوئی
تھوڑی سی دیر بڑی دیر تک نہیں آئی.
🤔🤔🔥🔥💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain