بہت قریب آ کر بتایا اس نے
دور ایسے جاتے ہیں....💔
-"✔️🕯️📿"-
اور جنہوں نے مکرنا ہو وہ قرآن کو ضامن رکھ کر بھی مکر جاتے ہیں۔💯 🙂
سرخ سفید سے لوگوں کے
اندر کالے! صاحب جی!! 🖤
کون کسی کا یار ہے سائیں 🔥
یاری بھی بیوپار ہے سائیں 😑




ٹوٹ کر پیار کرے دل جو بکھر جاتا ہے❤️
کیا واقعی فائزہ بیوٹی کریم سے چہرہ نکھر جاتا ہے 🤔🙄
🤣🤣😂😂😂


پانے سے کھونے کا مزہ _____اور ہے بند آنکھوں میں رونے کا مزہ اور ہے ،۔۔۔۔۔۔۔ آنسو بنے لفظ ، اور لفظ بنے_____ غزل ، 🔥اور اس غزل میں تیرے ہونے کا مزہ اور ہے، 🔥❤️😘



میں چاہوں تو جہاز خرید لوں غریبوں 👻👻✈️✈️🛫🛬۔۔۔
مگر مسلہ یہ ہے ۔۔ میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں ۔۔😁😂😂😂
_ایک مقام دے رکھا ہے آپ کے نام کو_*😍
*_لوگ بات منوا لیتے ہیں آپ کا ذکر کر کے_❤️حیدر😘🤭

کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!janu💝❤️
❤ #لوگ دیکھیں #گے _____تو #افسانہ بناڈالیں #گے❤️😍😘
💖 #یوں میرے #دل❤ میں #چلے آؤ #کہ آہٹ #بھی نہ ہو❤️🙈❤️Haider
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain