محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں لیکن محبت کا سب سے زیادہ خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے 💓
Good morning ❤️🌹
اللہ سے جب کچھ چاہیے ہو تو اللہ کے سامنے ڈٹ جاؤ اپنی گڑگڑاتی ہوئی نمازوں سے ،کیونکہ اکثر ہماری مائیں بھی بچے کی ضد پر کان نہیں دھرتی لیکن روتے ہوئے اپنے بچے کو چومنے لگ جاتی ہیں اور مان جاتی ہیں 💖💖💖 اور یہی بات ان میں مشترک ہے کہ نہ ہماری ماں ہمیں روتا دیکھ سکتی ہے اور نہ ہی ہمارا سوھنا رب 💕💖💖💖
تو کیا وہ رب جو ہمیں ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے وہ ہمارا رونا گڑگڑانا ضائع کر دے گا ؟؟
نہیں وہ تو خود کہتا ہے کہ
💕🌺🌺"بے شک مراد کو پہنچے ایمان والے جو اپنی نماز میں گڑگڑاتے ہیں " 💕🌺🌺

ﮨﺎﮞ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﻧﺎ، ﻣﯿﮟ ﺧٌﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ.....❤
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ، ﻣﯿﺮﯼ "ﺧٌﻮﺩﯼ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ "ﻏﺮﺽ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ۔۔ ...,.
❤️Only you❤️🤗😘😍💝Haider😚
جب چل پڑے ہو سفر کو تو پھر حوصلہ رکھو....❤️
صحرا کہیں ، کہیں پہ سمندر بھی آئیں گے.....!!!💝



فضاء کو لگ گئ ہے شاید تیرے آنے کی خبر 🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️💝
ہمارے شہر میں اترا ہے کمال کا موسم 😍😍❤️🌹🌹💝

میں #معزرت خواں ہوں اے دل😘😍😒
وہ سو گۓ ہیں تو کیا کروں 😞😧💝❤️🤭😂😂😂🤣
آج میں نے پورے دو پراٹھے کھائےآلو کے 😋
🤔کہیں😒مجھے پیار تو نہیں ہو گیا🙈😂😂
پانچ نمازیں پڑھی نہیں جاتی ...
چار شادیاں کرا دو ان کی ...
#فری
اج کوی دعا ہی دے دیں تحفے میں 🍁🥀
# ❌
قربانی کا مہینہ آرہا ہے 😎
کوئی مجھ پے بھی قربان ہو جاؤ 😊🙈😂😂
√~Queeن👑
کہاں تلاش کرو گے ہم جیسے چاہنے والے❤
جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔😊😍😘
🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں
اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں ✌❤✌
👌


سوچتی ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶں😐😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain