Damadam.pk
CUTE_JULIET's posts | Damadam

CUTE_JULIET's posts:

ﻣﯿﺮﺍ ﻏﺮﻭﺭ ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺳﺘﺎﺋﺶ ﮨﮯ
-ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﻮ ﺑﺎﺭ ﺻﺪﻗﮯ.❤️😍😘
C  : ﻣﯿﺮﺍ ﻏﺮﻭﺭ ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺳﺘﺎﺋﺶ ﮨﮯ -ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﻮ ﺑﺎﺭ ﺻﺪﻗﮯ.❤️😍😘 - 
تیرا جنوں ہے باعثِ وحشت اور مجهے
اسی ___ وحشت سے بلا کی الفت ہے
💝😍😘
!!
C  : تیرا جنوں ہے باعثِ وحشت اور مجهے اسی ___ وحشت سے بلا کی الفت ہے 💝😍😘 !! - 
CUTE_JULIET
 

سب سے بڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے😊

CUTE_JULIET
 

کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیئے -
منزل ملے یا تجربہ - چیزیں دونوں نایاب ھـــیں •💝🔥

لوگ مُجھ سے میری خوشی کا راز پوچھ رہے ہیں😍💝
اجازت ہو تو آپکا نام لے لوں.l5 _😘💯❤
C  : لوگ مُجھ سے میری خوشی کا راز پوچھ رہے ہیں😍💝 اجازت ہو تو آپکا نام لے لوں.l5 - 
CUTE_JULIET
 

میں حقیقتوں کی تسبیح، بچپن سے پڑهہ رہی ہوں
مجهے خود سے بهی نہیں ہیں، مجهے تم سے کیا توقع..🙏

CUTE_JULIET
 

خاص بن کر رہیں
"آم" بنو گے__ تو لوگ اچار بنا دیں گے😁😁😁

CUTE_JULIET
 

سنو 😘
صبح کی چائے جتنی
محبت ہے تم سے ۔۔😘

CUTE_JULIET
 

جب آ جاتی ہے دنیا گھوم پھر کر اپنے مرکز پر🤗🖤
تو واپس لوٹ کر گزرے زمانے کیوں نہیں آتے😞😒

CUTE_JULIET
 

عزت کی خاک بھی منظور🖤🌹🤓
بھیک میں آسمان بھی نہ لوں🔥🔥

Funny joke
C  : شرارتی لوگ بہت اچھے اور😅 مخلص اور معصوم ہوتے ہیں🙈 اب آپ میری ہی مثال لے - 
CUTE_JULIET
 

جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی____❤️
اسے کیا مٹائیں گی گردشیں زمانے کی_____❤️

CUTE_JULIET
 

آج کی شب توکسى طور گزر جائیں گى۔
رات گہری ہیں مگر چاند چمکتا ہے ابھى ۔۔میرے ماتھے پہ تیرا پیار دمکتا ہے ابھى ۔۔میرى سانسوں میں تیرا لمس مہکتا ہے ابھى۔۔میرے سینے میں تیرا نام دھڑکتا ہے ابھى ۔۔زیست کرنے کو میرے پاس بہت کچھ ہے ابھى ۔۔تیرى آواز کا جادو ہے ابھى میرے لیے۔۔تیرى ملبوس کی خوشبو ہے ابھى میرے لیے ۔۔تیرى بانہیں ، تیرا پہلو ہے ابھى میرے لیے ۔۔سب سے بڑھ کر میرى جان!تو ہے ابھى میرے لیے ۔۔💝❤️😚

CUTE_JULIET
 

یا_ربّ_العزت
ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے💝
ھم سے راضی ھوجا
ھم پہ کرم فرما
ھم پہ رحم فرما
ھماری بخشش فرما
ھمارے گناه معاف فرما
اور اپنے خزانہ غیب سے
ھم کو وہ سب کچھ عطا فرما
جو ھمارے حق میں بہتر ہو _
آمین یا رب العالمــــــین

CUTE_JULIET
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔

CUTE_JULIET
 

بہت دنوں سے نہیں اپنے درمیان وہ شخص🌹
اداس کر کے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص🥀
اس ایک شخص میں تھیں دلربائیاں کیا کیا🖤
ہزار لوگ ملیں گے، مگر کہاں وہ شخص...💕

CUTE_JULIET
 

سب میرے بغیر مطمئن ہیں*
*میں سب کے بغیر جی رہی ہوں*
🙂🔥

CUTE_JULIET
 

Pubg
بند ہونے پر سب پریشان ہیں
لیکن قرآن شریف الماریوں میں بند پڑا
ہے کسی کو فکر نہیں.؟😥💔😭

میں جمالِ فطرتِ حسن ہوں مری ہر ادا ہے حسین تر🙆🤷🙋
جو جھکوں تو شاخ گلاب ہوں جو اٹھوں تو ابر بہار ہوں🥀🌹
C  : میں جمالِ فطرتِ حسن ہوں مری ہر ادا ہے حسین تر🙆🤷🙋 جو جھکوں تو شاخ گلاب ہوں - 
CUTE_JULIET
 

مجھ کو پانی میں اترنے کا
اشارہ کر کے۔۔۔۔۔
جا چکا چاند سمندر سے کنارہ کر کے
تجربہ ایک ہی کافی تھا عبرت کے لۓ
ہم نے
دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
👀🔥🔥🔥