Damadam.pk
CUTE_JULIET's posts | Damadam

CUTE_JULIET's posts:

CUTE_JULIET
 

خود نہی پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے🙂
میں نے سنا ہے وہ مجھ پہ نظر رکھتاہے😍

CUTE_JULIET
 

اب جا کے آہ کرنے کے آداب آئے هیں_!
دنیا سمجھ رهی هے هم مسکرائے هیں
#عشق_ممنوع 💔

CUTE_JULIET
 

محبت کا احساس الفاظ سے نہیں برتاؤ سے ہوتا ہے💝🥀

CUTE_JULIET
 

سنو چاۓ کا کپ لے کر ٹیرس پر آجاؤ 😎
ہمارے جیسی خوبصورت بارش ہو رہی ہے ⁦❤️🔥😍

CUTE_JULIET
 

رب راضی ہو جاۓ تو مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی❤️🔥

CUTE_JULIET
 

زندگی میں بہت سے لوگ ایسے آئے
جنہوں نے ٹھہرے ہوئے پانی میں کنکر مارا
لہروں کی ہلچل کا تماشہ دیکھا اور چلے گئے 🍁🍁

CUTE_JULIET
 

بہن کی ایک آواز پر بھاگتے ہوئے آ کر چھپکلی کو پٹاخ مارنے کے بعد۔۔۔
پھر اسی چھپکلی سے پورا دن بہن کو ڈرانے والی مخلوق کو بھائی کہتے ہیں۔❤️❤

CUTE_JULIET
 

آج پھر بھیگیں گے بارش میں تیرے خواب
آج پھر شہر کا موسم__خراب لگتا ہے..🖤🥀

CUTE_JULIET
 

کراچی والوں کو پہلی بار بارش دیکھنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
😂😂
حد ہوتی ہے یار

CUTE_JULIET
 

*رہنے دے ادھار اک ملاقات یوں ہی*،،
*سُنا ہے ادھار والوں کو لوگ بھلایا نہیں کرتے*..🖤🔥

CUTE_JULIET
 

یہ پاکستانی ڈراموں میں سب آفیس میں ہی کیوں جاتے ہیں 🤔🤔🤔
کیا ان کی دکانیں وغیرہ نہیں ہوتی 😇😇😇

CUTE_JULIET
 

شکر ہے خیالوں کے سکرین شاٹس نہی ہوتے
ورنہ
تباہیاں مچ جانی تھی
🙆🤦🤷 🍁🍁

CUTE_JULIET
 

کل رات کو بہت ٹھنڈ تھی
لیکن شکر سے گرمی کی وجہ سے پتا ہی نہیں چلا 🤓😂🔥😁🙆🤦🤷

CUTE_JULIET
 

اس نے مجھ سے پوچھا چائے یا میں۔۔۔😒
میں نے جلدی سے چائے ختم کی اور کہا۔۔۔۔۔۔🔥🙄
آپ۔۔۔۔🙉🙈🥴😂محترم جناب

CUTE_JULIET
 

محبت اس کائنات کی مادری زبان ہے.❤️🖤

CUTE_JULIET
 

کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی
ہم سے بہتر کی تلاش میں تھے
🥀🙂

CUTE_JULIET
 

وہ دولت کہاں ملے گی بادشاہوں کے خرانہ میں
جو میں نے پائی ہے ماں باپ کے پیر دبانے میں.😘😘😘😊❤

CUTE_JULIET
 

ایک پھیکی چائے پینی ہے
تمہاری میٹھی باتوں کے ساتھ.
💕💕

CUTE_JULIET
 

چپ ،بول مت،سانس نہ لے🔥
فیصلہ ہے بزرگوں کا بس سر کو جھکا
اعتراض مسترد،استفسار رائیگاں😑
سنگھار کر،اور دفن ہو جا🙂

CUTE_JULIET
 

ہر دل کو ہو مُنہ مانگی مُرادوں کی بشارت🖤❤️
ہر آنکھ کو من چاہے خدوخال مبارک......❤️🖤