فاصلہ رکھیں ورنہ محبت ہو جائے گی 😂😂
پھر کسی کا ابا نہیں مانتا اور کسی کی اماں🙈😂 😂😂
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔
آج وہ members ذراسامنے آئیں
جن سے میری کبھی ہیلوہاۓ نہیں ھوئی😒
دھیان سے ایک دوسرے کو دھکے نہیں دینے 😌😂#🔥
💯سچ سچ بتائیں💯
🤔کس کس نے میرے post😋 دیکھ کر میری profile😍 چیک کی ہے😁
گھر والے : اچھا اب آگے کیا پڑھنا ہے؟
میں : دھیمی آواز سے "نکاح" 🙈😐😂
جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ☺️
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂
" تیرے بغیر میری زندگی میں سناٹا ہے،
تو ہی میرا آملیٹ، تو ہی میرا پراٹھا ہے۔" 😍😋🙈🤭🤭
میری شام کو سنوار دو ,میری رات کو قرار دو
مجھے UPS ادھار دو یا جنریٹر سے ایک تار دو
🤭🤭😂😂
❤سنا ہے سب کچھ مل جاتا دعإ سے ❤
💞اے الفت💞
❤اب تم بتاٶ ملوگے یا مانگوں خدا سے❤
😛❤
وہ کون سا ملک ہے جہاں آسمانی بجلی ⛈چمکتی ہے
تو زمینی بجلی غائب ہو جاتی ہے بتاو ذرہ 😂😝😜
آلو نے بھنڈی کے نمبر پر Løvê you کا مسیج بیھجا
بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا اور بولی
۔Shut" ûp
تم اتنے موٹے اور میں
۔ "slim and smart"
آلو کو بہت دکھ ہوا😢
اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں
آلو گھوبی ،آلو بیگن، آلو پالک، آلو مٹر، آلو گاجر، آلو میتھی، آلو ساگ "
جب کے بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے۔
پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہے پیار کی قدر کرو چاھے løver آلو جیسا ہوں یا بھالو جیسا۔
۔😉😂😂🤣😂
پیاس کہتی ہے__اب ریت نچوڈی جائے
اپنے حصے میں__سمندر نہیں آنے والا💔
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو۔۔۔۔۔۔۔ ملاقات سمجھ لیتے ہیں😁🔥👈🖤
جنے میرا دل لٹیا🙈🙊
اوہو🧐
واپس کرو یار یہ کیا مذاق ہے🥺😂🤦🏻♀️🙄
فیصلابادی امی : فیسبک کس نے بنائی ہے؟😠
پپو: مارک زکر برگ نے بنائی ہے😉
امی: اودے زنگر تے وی لعنت تے اودے برگر تے وی لعنت🤣
خودکشی صرف جان کی تو نہیں ہوتی
دیکھو میں نے اب مسکرانا چھوڑ دیاہے 💔🔥🙂
معافی کبھی بھی تکلیف کا خسارہ ادا نہي کر سکتی •😌🖤
کیا رابطے چهوڑ دینے سے محبت مٹ جاتی هے😌😌
وه لوگ ضرور جواب دیں جنھوں نے محبت کی هے🖤🔥
ابا جی کی جو بیگم ہیں,💁🏻♀اماں ہماری
ٹکا ٹکا کے بے عزتی کرتی ہیں🙁
اور پھر کہتی ہیں
میں تے تینوں🤷🏻♀کج آکھنا ای چھڈ دتا ہے🤨🙅🏻♀
مرشد... ایسی کوئی تدبیر بتا، کوئی دھاگہ باندھ کلائی کو🖤🔥
میں کایا پلٹ دوں بازی کی، وہ آنکھیں اپنے نام کروں👽👈🤓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain