Damadam.pk
CUTE_JULIET's posts | Damadam

CUTE_JULIET's posts:

CUTE_JULIET
 

عورت جیسی مخلص محبت مرد کبھی نہیں کر سکتا💔🔥

CUTE_JULIET
 

دُنیا میں سب سے طاقتور لفظ"صبر" ہے

CUTE_JULIET
 

پرانی فلموں میں زہر اتنا غیر معیاری ہوتا تھا
کہ
ہیروئن پوری بوتل پی کر بھی پورے گانے پر ڈانس کر لیتی تھی 💃🤦♀️🙆🤧😂

CUTE_JULIET
 

کہہ دو اپنے دانتوں کو اپنی حد میں رہیں😍
تمہارے ہونٹوں پے صرف میرا حق ہے😁😁

CUTE_JULIET
 

میں : ہممممم!🤔 میں سوچ رہی تھی کہ.......
🤔🤔🤔
امی : تم تو نا ہی سوچا کرو 🙏🏼جب بھی سوچتی ہو, ہر کام کا ستیاناس کر دیتی ہو...🤭😂🤣

CUTE_JULIET
 

عورت اگر بے عقل ہوتی،تو پہلی درسگاہ ماں کی گود نہ ہوتی..🖤🖤

CUTE_JULIET
 

کسی کو بدلنے سے بہتر ہے ایک دوسرے میں خوشیاں ڈھونڈو👍👌⁦❤️⁩

CUTE_JULIET
 

منتظر ہیں سموسے، چاۓ اور میں
آپ آئیں کہ یہ شام مکمل ہو ☕🥀
❤️ .
💔......🥀🥀 .

میں تو خود پر بھی کفایت سے اسے خرچ کروں⁦❤️🖤
وہ ہے مہنگائی میں مشکل سے کمایا ہوا شخص⁦☺️🖤
C  : میں تو خود پر بھی کفایت سے اسے خرچ کروں⁦❤️🖤 وہ ہے مہنگائی میں مشکل سے کمایا - 
CUTE_JULIET
 

قربتوں کے نشے یاد آنے لگے ، شام ٹھہری رہی
راکھ سے سرد شعلے اٹھانے لگے،شام ٹھہری رہی
اول اول سماعت میں مہکے ہوئے بے بہا زمزمے
مسکرانے لگے ،سر اٹھانے لگے ،شام ٹھہری رہی
تشنگی اور میں ساتھ چلتے رہے تارے جلتے رہے
ریت کی دھن پہ ھم گنگنانے لگے ،شام ٹھہری رہی
کوئی وحشت زدہ اس گلی میں گیا، وقت رک سا گیا
پھر پلٹنے میں اُس کو زمانے لگے ،شام ٹھہری رہی

CUTE_JULIET
 

اتنے گھنے بادل کے پیچھے🌫
کتنا تنہا ہوگا چاند...🌔

CUTE_JULIET
 

سو جاو پیاری لڑکی
جب قسمت سو رہی ہے
تو تم😖
کالی راتوں میں
جاگ کر کیا کرو گی😧

CUTE_JULIET
 

رحیم دن تھے, شفق دھوپ تھی,سجل شامیں
انہی دنوں میں میرا تجھ سے رابطہ ہوا تھا😍

CUTE_JULIET
 

اپنے سائے میں ....... خـار پالتے ہیں!!
ڪتنی اونچی ہے ذات پھولوں ڪی!!😒😒

CUTE_JULIET
 

ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غموں کے اِتنے نخرے نہیں ہوتے۔😌😌

CUTE_JULIET
 

کتنے ہونٹوں سے تبسم کے جنازے لیکر
وقت , ہر روز , دبے پاؤں گزر جاتا ہے😑😑

CUTE_JULIET
 

مرد کی خوب صورتی دیکھنی ہو نا تو ننھی سی بیٹی کے پاوں چومتے ہوئے دیکھیں🔥❤

CUTE_JULIET
 

ڈاکٹر :بیٹا آپ کو بوتل لگے گی
میں : ٹھیک ھے پھر کوک منگوا لیں😍😍😋😋😋

CUTE_JULIET
 

-" فرق پہلے پڑتا تھا
اب اثر بھی نہیں ہوتا..🔥🔥 "
#🃏

CUTE_JULIET
 

مہمانوں کے ساتھ آئے ہوے بچے بھی محبوب
کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں
برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہہ بھی نہیں سکتا😂😂🤣🤣