تیرے ہاتھ بناؤں "پنسل " سے
پھر ہاتھ پہ تیرے "ہاتھ" رکھوں
کچھ الٹا "سیدھا" فرض کروں
کچھ "سیدھا" الٹا ہو جائے
میں "آہ" لکھوں تو ہائے کرے
بے چین لکھوں " بے چین " تو ہو
پھر میں بے چین کا " ب " کاٹوں
تجھے "چین"زرا سا ہو جائے
ابھی "ع" لکھوں تو سوچے مجھے
پھر "ش" لکھوں تیری نیند اڑے
جب "ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں "عشق" لکھوں تجھے ہو جائے

تم عشق کی بات کرتے ہو تو سنو عشق وو ہے جو فجر سے شروع ہو اور عشاء پر مکمل ہو❤️❤️😍👈

یہ الفاظ کتنا حوصلہ دیتے ہیں
جو بھی ہوا ہے اِس میں اللہ ہی کی کوئی بہتری ہو گی❤️
اک شخص دیکھا ھے میں نے
آںینے میں۔۔۔۔۔
خفا دنیا سے ھے۔۔۔۔۔
بات خود سے بھی نہیں کرتا
😕😕
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے؟🖤


اور ایک دن تم آؤ گے فرصتوں کے ساتھ ہمارے پاس ☺️☺️
اور تب ہم کہیں گے اب ضرورت نہیں رہی 🔥🔥🤓
بے وفائی کی خیر ہے لیکن
ہائے ! ظالم نے چائے تک نہ پوچھی..☹💔
امی: یہ تمہارے موبائل میں کس کی تصویریں ہیں.. یہ بل بتوڑا کون ہے؟😠😠😡
میں:- میرے ہونے والے "زکوٹوں" کے ابا جی ... 😍😍😘
(تب سے پتا نہی سر کیوں دُکھ رہا😔😔 )
منافقت کا نصاب پڑھ کر محبتوں کی کتاب لکھنا😑😑
بڑا کٹھن ہے خزاں کے ماتھے پہ داستان گلاب لکھنا...🔥🔥
لوگوں کے عیبوں سے اس طرح غافل ہوجاو جیسے نیند کے وقت تم دنیا سے غافل ہوجاتے ہو🍂🍂💕
محبت قید ہے اس قید کے عادی نہ ہو جانا
سلاخیں ٹوٹ بھی جائیں تو
رہائی مار دیتی ہے🖤
#H❤
وہ میرے پاس بیٹھا
دیر تک غزلیں میری سنتا،
اُسے خود سے محبت تھی،
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا۔۔
میرے کندھے پہ سر رکھ کر
کہیں پہ کھو گیا تھا وہ،
یہ اک وقتی عنایت تھی،
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا۔۔
مجھے وہ دیکھ کر
اکثر نگاہیں پھیر لیتا تھا،
یہ درپردہ حقارت تھی،
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا ۔۔۔!!! 💔
وہ جذبوں کی تجارت تھی،
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا۔۔
اُسے ہنسنے کی عادت تھی،
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا۔۔
مجھے اُس نے کہا آؤ ،
نئی دنیا بساتے ہیں،
اُسے سوجھی شرارت تھی،
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا۔۔
ہمیشہ اُس کی آنکھوں میں
دھنک سے رنگ ہوتے تھے،
یہ اُس کی عام حالت تھی،
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا۔۔🔥🔥😐
اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کے دعویدار ہوتے ہیں پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے اور ایسوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں محبت صرف پا لینے کا نام تھوڑی ہے
🖤
انگلی پہ گن رہی ہوں سبھی دوستوں کے نام
لیکن تمہارے نام پہ "ہم" گن رہی ہوں میں۔♥H🔥
کہ کیا کہا
اپنوں سے امید رکہتےہو
نادان ہو مرشد
قصہ یوسف نہیں سنا۔۔۔۔۔؟
✌🙂🐾
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain