ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ______ ﮐﻮ
ﻋﺰﻳﺰ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ❤
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮐﺘﻨﮯ
ﻗﺮﯾﺐ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ❤
💙💚💛❤#H❤💛💚💙
نظر سے دور رہ کر بھی یہ تیرا روبرو رہنا
کسی کے پاس رہنے کا سلیقہ ہو تو ایسا ہو 🍁😍
#H❤
تیرا ہجر مجھے مار ڈالے گا.
یارم!!!
فرصت نکال ذرا ,ملتے ہیں🍁
محبت کھیل ہے شاید..!!
میں سمجھی تھی عبادت ہے....!!
#،Faرya🌹
ملے بھی تو ملاقات نہ ہونے پائی
شام آئی تھی مگر رات نہ ہونے پائی
ان کہی بات نے اک حشر اٹھا رکھا تھا
شور اتنا تھا کوئی بات نہ ہونے پائی۔۔!!!
🍁
اب کے یہ سوچ کے بیمار پڑے ہیں ۔۔۔۔☹️
کہ ہمیں ٹھیک ہونا ہی نہیں تیری عیادت کے بغیر۔۔۔۔💐🍹
🌹انسان مٹی کا وہ لٹو ہے جو گھوم پھر کر
واپس بنانے والے کے ہاتھوں میں آ جاتا ہے🌹
اس نے جب چاھنے والوں سے اطاعت چاھی
ھم نے آداب کہا اور اجازت چاھی !!
یونہی بیکار میں کب تک کوئ بیٹھا رھتا !!
اسکو فرصت جو نه تھی ھم نے بھی رخصت چاھی
حسن کا اپنا ھی شیوه تھا تعلق میں فراز
عشق نے اپنے ھی انداز کی چاھت چاھی😐😐
اللہ سے مانگو ،پھر مانگو ،مانگتے رہو
وہ دیگا، وہ ہی دیگا ،کیونکہ وہی دے سکتا ہے...♥🌸
#____🍁

مُرشِد ، تھا جس کا ڈر
وہی بات ہو گئی۔۔۔۔
مُرشِد ، میری سنو ، کہ
مجھے مات ہو گئی۔۔۔
مُرشِد ، میرے تو جذبے
سارے ہی ،، بیان تھے۔۔۔
مُرشِد ، اُسی کے ساتھ ،،
میرے ،، دو جہان تھے۔۔۔
مُرشِد ، خوشی ملی بھی تو،،
آ کر ،،،،، پلٹ گئی ۔۔۔۔۔...🔥🔥🍁

اُس نے پھول بھیجے ھیں
پھر میری عیادت کو
ایک ایک پتی میں
اُن لبوں کی نرمی ھے
اُن جمیل ھاتھوں کی
خوشگوار حدت ھے
اُن لطیف سانسوں کی
دلنواز خوشبو ھے
دل میں پھول کھلتے ھیں
روح میں چراغاں ھے...

قربتیں ہوتے ہوۓ بھی فاصلوں میں قید ہیں 💔🍁😶
کتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں 🥀🥀🙁


اذیت کے کٹہرے میں کھڑی ہوں 🍁
مجھے دیکھا گیا تھا ہنستے ہوۓ✨🥀🥀

ہجر تیرا جے پانی منگے تے میں کھو نیناں دے گیڑاں ۔۔۔۔
جی کر دا تینوں کول بٹھا کہ میں درد پرانے چھیڑاں💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain