Damadam.pk
CUTE_JULIET's posts | Damadam

CUTE_JULIET's posts:

CUTE_JULIET
 

جیسا میرے ساتھ ہوا ویسا اس کے ساتھ نہ ہو🙂🌚
مختصر یہ کہ مکافات ِ عمل بھی معاف کیا
💘💘
💔💔

CUTE_JULIET
 

تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں🌚💔
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ💔🔥🔥

CUTE_JULIET
 

ﻭﮦ ﭘﮭﻮﻝ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁۓ ﮨﯿﮟ" ﮨﺎۓ"
ﻭﮦ ڈﮬﻮﻧڈ ﺭہے ﮨﯿﮟ ﻗﺒﺮ"
ﻣﯿﺮﯼ🙂🌚
#Farii💔

CUTE_JULIET
 

کرشمہ سازیٔ حسن تصورات نہ پوچھ
وہ آ گئے مرے دل میں خیال سے پہلے
#سٹوپڈ❣🖤🔥

CUTE_JULIET
 

اِتنا جی کے بھی کیا کریں گےہم.. ؟؟
مِل جاتے تُم تو بات بھی تھی..!! 🙂💔

CUTE_JULIET
 

لکھنا میرے مزار کے کتبے پے یہ حروف
مرحوم زندگی کی حراست میں مر گیئ💔🔥

CUTE_JULIET
 

خوابوں کا کیا کہنا سائیں💔
نیندیں کونسا فرمابردار ہیں میری☺

CUTE_JULIET
 

پہلے سارے لمس اکٹھے کر لوں میں🙂
پھر اک بوسہ رکھوں گی پیشانی پر __🔥🔥

CUTE_JULIET
 

ابھی تو رات شروع ہوئی ہے، اتنی جلدی ہمیں کہاں سونا ہے
ابھی تو یاد کرنا ہے اسے، ابھی تو جی بھر کر رونا ہے
💔🌚✨😊

CUTE_JULIET
 

افسوس.
یہ محبت کی ڈسی ہوئی روحیں کسی کام کی نہیں رہتیں..🌚🌚

CUTE_JULIET
 

اس نے ہماری سمت اگر دیکھنا نہیں...
بد حال و بد مزاج ہیں جیسے ہیں ٹھیک ہیں...🙂🌚

CUTE_JULIET
 

بہت گہری تھی رات لیکن ہم سوئے نہیں
درد بھی بہت تھا دل میں مگر ہم روئے نہیں💔🔥
کوئی نہیں ہمارا جو پوچھے ہم سے بھی
جاگ رہے ہو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں🙂🖤

CUTE_JULIET
 

دعائیں مانگتے رہا کرو یہ رنگ ضرور لاتی ہے تھوڑی دیر ضرور لگتی ہے لیکن قبول بھی ہوتی ہے
کبھی ہم یہ سوچتے ہیں کے ہماری دعا قبول نہیں ہوتی ایسا نہیں ہوتا قبول ہوجاتی ہے کبھی ہمارا اللّه کو یوں ستانا اچھا لگتا پکارنا اچھا لگتا ہے فرشتے کہتے ہیں یا اللّه اب اسکی دعا پی کن فرمادیں اللّه فرماتے ہیں تھوڑا اور پکار لے مجھے اچھا لگتا اس کا یوں پکار نا مجھ سے مانگنا 😇❤
کبھی مایوس نا ہوا کرو آزمائشوں سے اللّه ہیں نا وہ بہترین کرینگے
انشاء اللّه💞💞

CUTE_JULIET
 

جس گھڑی تم کو دیکھتی ہیں نہ...
میری آنکھیں رئیس ہوتی ہیں...💔🖤

CUTE_JULIET
 

میری آنکھوں پر دم کرو مرشد !!!🌚🙂
میرے خواب اکثر مر جاتے ہیں .💔🔥

CUTE_JULIET
 

وہ میرے حق میں دعا کر کے پشیمان سا تھا 💔🔥
میں نے آسمان سے آمین __بلا لی واپس🌚🙂

مُرشد مُجھے جِینا ہے اُسکے سَاتھ'۔😇🥀

مُرشد دِل مَرنے کی بَاتیں کیُوں کرتا ہے.....!💔🤨
C  : مُرشد مُجھے جِینا ہے اُسکے سَاتھ'۔😇🥀 مُرشد دِل مَرنے کی بَاتیں کیُوں کرتا - 
CUTE_JULIET
 

میں وہ محروم عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے،،،،🌚🖤
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی,,,,💔🔥🔥
🈂️

CUTE_JULIET
 

اس کو پسند تھا رنگ کالا, شاید.....
🌚🌚
اسی لئے میری دنیا سیاہ کر دی اس نے🖤🌚

CUTE_JULIET
 

میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا
ابھی تو وہ سفر لکھنا باقی ہے
جو درپیش ہے مجھ کو
ابھی تو تم کو اپنی پیاس کا صحرا دکھانا ہے
ابھی تو ہجر کی لکھنی ہیں ساری ماتمی راتیں🔥🔥
ابھی تو ایسے لمحے
بھی تمہیں سنانے ہیں
کہ جن سے اشک آنکھوں میں
مگر اس دل کو بہلایا
میری تحریر کی ذد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا💔💔