🌸🌸
•" وہ رَبّ جو انار کے دانوں کو ترتیب دینے پر قُدرت رکھتا ہے ، بے شک وہ رَبّ ہمارے حالات بدلنے پر بھی اِختیار رکھتا ہے -"💯🌸😢
بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت_ کی
نہ اُس نے قید میں رکھا نہ ہم فرار ھُوئے💔🖤
میری ڈائری کے کچھ ورک تمہاری یاد سے بندھے ہیں 🙂
کچھ پنوں میں تمہاری خوشبو ہے
کچھ لفظوں میں تم بسے ہو
آخر میں اک ہچکی ہے🌚🖤
جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجے مرا💔
یاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے🔥🔥
آؤ کچھ دیر..... اداس رہیں🖤🌚
آج کچھ دیر دل کا ماتم ہو !!!💔
مبحت آزمانی ہو تو زرا سا روٹھ کے دیکھو🔥🔥
منانے کون آتا ہے...💔🌚
✌اضافی ہو اب تم ، ضرورت نہیں ہو🖤
کبھی تھیں مگر اب محبت نہیں ہو🔥
زمانے میں کوئی بھی ایسا نہیں ہے💔
جسے مجھ سے کوئی شکایت نہیں ہو
🌚
میں خود چاہتی ہوں کہ اب جب ملیں ہم💔
مجھے تجھ کو چھونے کی حسرت نہیں ہو🌚
مری سوچ میں ہو ، خیالوں میں ہو تم🖤
کوئی خواب ہو تم ، حقیقت نہیں ہو🔥
ترا دل ترس جائے ملنے کو مجھ سے🌚
مجھے کاش لمحے کی فرصت نہیں ہو💔
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌
*دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!*____**❤
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!*____**❤
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!*____**❤
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!* ____**❤
*مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!*____**❤
*تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!*____**❤
*اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!*____**❤
*ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!*_*____**❤
محبت کچھ نہیں ہوتی
فقط اک وہم ہوتا ہے!!!
♠
کبھی ریت کے اونچے ٹیلوں پہ جانا
گھروندے بنانا بنا کے مٹانا
وہ معصوم چاہت کی تصویر اپنی
وہ خوابوں کھلونوں کی جاگیر اپنی
نہ دنیا کا غم تھا نہ رشتوں کے بندھن
بڑی خوب صورت تھی وہ زندگانی
بدل لیتے ہیں لوگ بات کرنے کا طریقہ۔
جب ان کو ہماری ضرورت نہیں رہتی💔🔥
🍁🍂🍁🍂
میرا سایہ بھی تمہارے حق میں نہیں بہتر🌚🔥
اب میری چھاوں میں بھی آؤ تو استخارہ کرنا✨🖤
مرشد دل مضطر سے کہو تھوڑے تھوڑے سب مزے چکھے
کبھی بہکے کبھی سنبھلے کبھی تڑپے _____کبھی ٹھہرے
💔💔💔
مجھے لوگ کہتے ہیں؛
"تمھارے ہاتھ بہت خوبصورت ہیں"
میں بے بسی سے مسکرا دیتی ہوں اور سوچتی ہوں کہ
"حُسن اور خوبصورتی ہمارے بخت کو تو نہیں بدل سکتے نا۔۔!!!"
اور میرے ان خوبصورت ہاتھوں کے بخت میں،
تمھارے نام کی مہندی نہیں لکھی ہوئی۔۔۔
پھر مجھے ایسی خوبصورتی سے کیا لینا دینا۔۔۔!! 💔

تمہارے بعد ہوئی مجھے تہجد کی عادت😢
پہلےتو میں اندھیرے سےڈراکرتی تھی🙂🌚


ایک وہ ظالم جو دل میں رہ کر بھی میرا نہ بن سکا 🌚🌚🔥
ایک دل کافر جو مجھ میں رہ کر بھی اسکا ہوگیا 🖤🖤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain