سوچا تھا دور ہونگے تو تم کو بھول جائینگے 🔥🔥
پر اب تو اور شدت سے یاد آرہے ہو 🌚



رات گزرتی ہے ان حسابوں میں 😢
اسے محبت ہے ۔نہیں ہے 🖤
تھی نہیں تھی 😐😶







ہے عجیب مزاج کا شخص وہ🌚
کبھی ہم نفس کبھی اجنبی 😐
کبھی چاند اس نے کہا مجھے 🖤🖤
کبھی آسماں سے گرا دیا 🔥🔥

تم ڈھونڈتے ہی رہو اور میری قبر نہ ملے 😐😐😶
خدا کرے اب میں زندہ ہوں یا نہیں تمہیں اتنی بھی خبر نہ ملے 😶😶



انسانی دل سے سخت اور ظالم کچھ بھی نہیں ہے ۔۔۔💞💞💕
یہ تب بھی دھڑکتا ہے جب اسے مر جانا چاہیئے۔۔۔ 💞💞💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain