ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح ....
تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح ..
❤💗
روٹھے ہووں کو منا لیا کرو 💛
یہ بڑے مان سے روٹھتے ہیں😊❤



💞 ﮐﺎﺵ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻦ ﺟﺎۓ...!
💞 ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ڈﺭ ﺳﮯ...
میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا
کہ دوسرے مجھے بے وقوف لگیں...🙃💖
میں نے کبھی خود کو اتنا نیک نہیں جانا
کہ باقی سب مجھے گنہگار نظر آئیں...🖤🔥

جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا ـــ
یا پھر خوشی خوشی راستے الگ کرلیئے جاتے ہیں ــــ🙏💔💔
جِس مُلک میں گولڈلیف بھی نقلی مِلتی ہے🙄🙄😒😒
وہاں تم سچا پیار ڈھونڈ رہی ہو😂😂😂🙆🏻🙆🏻🙊🙊فری
ہمارے بعد نہ آیئگا اسے چاہت میں ایسا سکون
ہمارے وہ لوگوں سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اس پاگل کی طرح 😷😒😜😇







جن کا ارادہ ہو ساتھ نبھانے کا 🖤🥀
وہ تو جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں 🔥🔥💔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain