غزل "عشق والے تو آنکھوں کی زباں سمجھ لیتے ھیں، "ملتےھیں سپنوں میں تو ملاقات سمجھ لیتے ھیں، "ارے روتا ھے آسماں بھی اپنے پیار کے لیے، "نہ جانے کیوں لوگ اسے برسات سمجھ لیتے ہیں..💦🥀
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کرfariii😑
The Strong Man Is Not The Good Wrestler; The Strong Man Is Only The One Who Controls Himself When He Is #Angry
کیوں نہ بےفکر ہو کے سویا جاۓ🌝 اب بچا کیاہےجسکو کھویا جاۓ🌚🥀💔🖤🥀
غمگین بھی ہے ترک مراسم پہ وہ پھربھی لہجے کی تلخیوں پہ ندامت نہیں اسے 💔💔😑🔥🥀🥀🌚🌝🖤
نیند کی گولیاں لے لیتے ہیں ورنہ ہم لوگ... رات کے پچھلے پہر سانس نہیں لے سکتے😢
میں نرم مٹی ہوں تم روند کر گزر جاؤ کہ میرے ناز تو بس کوزہ گر اٹھایا کرتا تھا 💔💔last post
کبھی کبھی خاک پر بیٹھ کر سوچتی ہوں🔥🔥😑 لوگ جو مر جاتے ہیں تو یہ غرور کہا چلا جاتا ہے۔؟😊💔
میں وہ دریا کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے_🖤 🔥🥀