میں مر جاؤں تو میرے کتبے پہ لکھ دینا کہ! میری موت کا باعث "ذہنی اذیت" تھی.. 🖤🥀"
💔
کہا تھا ناں!
کہا تھا ناں!
مجھے تم اِس طرح سوتے ہوئے مت چھوڑ کرجانا
مجھے بے شک جگا دینا
بتا دینا!
محبت کے سفر میں ساتھ میرے چل نہیں سکتے
جدائی کے بحر میں ساتھ میرے جل نہیں سکتے
تمہیں رستہ بدلنا ہے
مری حد سے نکلنا ہے
تمہیں کس بات کا ڈر تھا
تمہیں جانے نہیں دیتی
کہیں پہ قید کر لیتی
ارے پاگل
محبت کی طبیعت میں
زبردستی نہیں ہوتی
جسے رستہ بدلنا ہو‘ اُسے رستہ بدلنے سے
جسے حد سے نکلنا ہو اُسے حد سے نکلنے سے
نہ کوئی روک پایا ہے
نہ کوئی روک پائے گا
تمہیں کس بات کا ڈر تھا🔥😑
کچھ ایسا هو یہ شام ڈھلے💔
کوئی ہاتھ میں تھامے ہاتھ میرا💔
کوئی لے کے مجھ کو ساتھ چلے...💔
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں💔
میرے ہاتھ پے اپنا ہاتھ دھرے...💔
اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے💔
وہ دھیرے سے یہ بات کہے....💔
یوں تنہا سفر اب کٹتا نہیں💔
چلو ہم بھی تمھارے ساتھ چلیں..💔





نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں رہیں، نہ گُفتگُو نہ میں رہا، نہ تُم رہے، نہ فرمائشیں رہیں، نہ جُستجو💔💔









اک تو ہی یار میرامجھکو کیا دنیا سے لینا 🍁🍁💟

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain