بُہت یاد آتی ہے! اور اُس یاد سے بچنے کیلئے اپنے ساتھ کِتنا ظُلم کرنا پڑتا ہے، نہ چاہتے ہوئے بھی لوگوں سے بات کرنا، آنکھوں کی نمی اور اندر کی ٹُوٹ پُھوٹ کو اُونچے قہقہوں کی گُونج میں چُھپانا، غمزدہ رہنا، اِتنا مشکل نہیں، جس قدر خُوش رہنا اذیّت ناک ہوتا ہے! 😊😊😏