Damadam.pk
CUTE_JULIET's posts | Damadam

CUTE_JULIET's posts:

CUTE_JULIET
 

زندگی میں بہت سارے غم ہم غلط لوگوں سے غلط توقعات رکھ کے خریدتے ہیں 💔💔🙂

CUTE_JULIET
 

تیری تو عادت تھی ہر کسی پہ مر مٹنے کی 🙂🙂
پر ہم ہی خود کو خاص سمجھ بیٹھے 😏😏💔💔🔥

CUTE_JULIET
 

رونے کے بعد جو نیند آتی ہے نا
وہ نیند کی گولیاں کھا کر بھی نہیں آتی 💔🔥🙂

CUTE_JULIET
 

اترا ہوا ہے زہن سے چھیڑو نہ ذکرِ یار ...😧
یاد اگیا تو پھر سے بھلایا نہ جائے گا...😌

CUTE_JULIET
 

میں لوگوں کی باتوں کو ذرا نہیں سنتی💯
میرا دل آب بھی کہتا ہے اس کو محبت ہے مجھ سے💞

CUTE_JULIET
 

فرشتہ: میں تمہاری جان لینے آیا ہوں می: لے جاؤ😌 کھلا بٹ ٹاؤن شپ میں رہتا ہے 😏😒😘😘

CUTE_JULIET
 

وہ بن ٹھن کر ہوتے ہو نگے اداس__😢
اب میری طرح کون انہیں دیکھتا ہوگا__اا😔😔

CUTE_JULIET
 

میں لوگوں جیسی نہیں ھوں،
میٹھی مگر منافق🖤🔥
میں اپنے جیسی ھوں ،
کڑوی مگر مخلص🌸✨

CUTE_JULIET
 

دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم
افسوس کیجیئے کنارہ کیجیئے سبق لیجیۓ
🚬💔

CUTE_JULIET
 

کون سا انداز ھے تیری محبت کا زرا ھم کو بھی سمجھا دے😔
مرنے سے بھی روکتے ھو اور جینے بھی نھیں دیتے😢😢

CUTE_JULIET
 

دھڑکتا تھا کبھی...♥*
*اب کانپتا ہے دل...*🔥💔💔

CUTE_JULIET
 

لگے ہونہ مجھے بھول جانے میں...
معصوم سی دعا ہے ناکام رہو تم...
😊

CUTE_JULIET
 

اے حــــــــاکم شہر خدارا پابندی ہٹائیے
گر وبا سے بچ گئے ، جدائی سے مریں گے💔💔💔

CUTE_JULIET
 

وہ پوچھنا یہ تھا اگر میں نہ رہوں تو کوئ کمی تو نہیں ہوگی نا ⁦✌️⁩⁦✌️😏

CUTE_JULIET
 

صفاٸیاں دینی چھوڑ دی ہیں میں نے😕
اب میں خود صفاٸیاں کرتی ہوں پورے گھر کی🙆💁😔

سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں ⁦✌️⁩⁦✌️⁩
کون مرتا ہے پھر کسی کے لیے 🔥🔥
C  : سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں ⁦✌️⁩⁦✌️⁩ کون مرتا ہے پھر کسی کے لیے 🔥🔥 - 
Right hy .....a1
C  : Right hy .....a1 - 
CUTE_JULIET
 

بہت کیوٹ ہوں میں🔥🔥
کفن جچے گا مجھ پہ😒

میری ہی وفا فریب تھی ۔میری وفا پہ خاک ڈال ⁦✌️🖤
اب تجھے تجھ سے باوفا ملیں دعا ہے میری 🔥🔥😢اللہ نگہبان
C  : میری ہی وفا فریب تھی ۔میری وفا پہ خاک ڈال ⁦✌️🖤 اب تجھے تجھ سے باوفا ملیں - 
عنوان محبت پہ بس اتنا ہی کہہ پاۓ 🖤🖤
بہت مضبوط رشتہ ہے ۔۔بہت کمزور لوگوں سے 😞😞💔
C  : عنوان محبت پہ بس اتنا ہی کہہ پاۓ 🖤🖤 بہت مضبوط رشتہ ہے ۔۔بہت کمزور لوگوں سے -