💟💟💫✨ ربكم اعلم بما في نفوسكم✨💫💟💟 ⭕♦️🍃تمہارا رب خوب جانتا ہے تمہارے دلوں میں کیا ہے♦️⭕🍃 (سورہ بنی اسرائیل 🔖25)📗 اسلام عليكم و رحمة الله وبركاته 🌸🌸🥀 صباح الخير والعطاء و رحمة🌹🌸🌸
تم اپنا رنج و غم اپنی پریشانی مجھے دے دو تمہیں غم کی قسم اس دل کی ویرانی مجھے دے دو♥️ یہ مانا میں کسی قابل نہیں ہوں ان نگاہوں میں🔥 برا کیا ہے اگر یہ دکھ یہ حیرانی مجھے دے دو♥️ میں دیکھوں تو سہی دنیا تمہیں کیسے ستاتی ہے🔥 کوئ دن کے لئے اپنی نگہبانی مجھے دے دو وہ دل جو مین نے مانگا تھا مگر غیروں نے پایا تھا🔥 بڑی شے ہے اگر اس کی پشیمانی مجھے دے دو♥️♥️