انہیں میں تیری تمنا کا فن سکھاتی ہوں
جو لوگ تیری تمنا سے ڈرنے لگتے ہیں
یہاں میں ذکر نہیں کر رہی مکینوں کا
کبھی کبھی در و دیوار مرنے لگتے ہیں
جون ایلیا
*شوہر کے لباس سے بیوی کی نفاست کا اور بیوی کے لباس سے شوہر کی غیرت کا پتہ چلتا ہے*♥️
Jitni mohabbat mere bass me thi me ne ap se kar li hy ......😄😄
Magar main phir bhi har gai hun shayad ....😄
Wo tootny nhi dega sabar ka silsila ....💓
Woh kun frmaye ga ormoajiza hojayega......💚

تجھ کو میں کیسے کروں خود سے جدا جان جاں...💕
تو میرا خواب بھی ہے اور خوابوں کی ہے تعبیر بھی تو...😍

ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺍﻟﺠﮭﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﺠﮭﻦ ﮨﮯ😋
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ ﻏﺎﻓﻞ _______ ﻭﮦ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ !__😘
پروین شاکر
شائد تیرے لبوں کی چٹک سے ہو جی بہار
اے دوست مسکرا کہ طبیت اداس ہے🙄
توبہ تو کر چکی ہوں مگر پھر بھی اے عدم
تھوڑا سا زہر لا کہ طبیت اداس ہے ۔😌
اک مقام ایسا بھی آتا ہے مِری وحشت میں
خود کو جنجھوڑنا پڑتا ہے کہ زندہ ہوں میں
😔
Woh jis k liye dil pareshan sa hy ..💚..mere rab usko apni amaan me rkhna ..💟💓

قبر میں زِندہ گاڑ دیتا ہے
صبر ، اینٹیں اُکھاڑ دیتا ہے
عشق پرچھائیں جس پہ آ جائے
دو جہاں چھوڑ چھاڑ دیتا ہے
صرف اِک دِل کا رونا روتے ہو
غم تو بستی اُجاڑ دیتا ہے
تتلیاں چھوڑنے سے پہلے سخی
پنکھ قدرے اُکھاڑ دیتا ہے
شوق ’’ ہَل من مزید ‘‘ کہتا ہے
عشق ، دامن کو جھاڑ دیتا ہے
وَقت سے تین ، پانچ مت کرنا
وَقت ، حلیہ بگاڑ دیتا ہے💕🔥
ابھی امید باقی ھے کہ وہ بچھڑا ھوا اک شخص🔥
کسی بھی موڑ پر آ کر مجھے حیران کر دے گا.💕💕
عشق کی کائنات میں
عشق پروردگار ہوتا ہے ♥️
نصرت فتح علی ♥️
منافقت سے بہتر ہے کہ تم کافر مر جاؤ کیونکہ جہنم میں کافر کا درجہ منافق سے بہتر ہے۔🙂
یہ میرا عشقِ لاحاصل ہے صحرا ماورا کوئی
ارادے ٹوٹتے دیکھے ہیں تیری جستجو کر کے
جب تجھ سے ناتا ٹوٹا تو پھر خود سے بھی کیا ناتا
پر اب بھی اک ناتا ہے اور وہ ناتا ہے ان بن کا
#مرشد جون۔
ذرا سی دیر ٹھہر کر سوال کرتے ہیں🤗
سفر سے آئے ہوؤں کا خیال کرتے ہیں😟
میں جانتی ہوں مجھے مجھ سے مانگنے والے
پرائی چیز کا جو لوگ حال کرتے ہیں ❤️💔
تم مجھے ڈھونڈو میں تجھے ڈھونڈوں £€
کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں 💔
مرشد جون ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain