Damadam.pk
CUTE_JULIET's posts | Damadam

CUTE_JULIET's posts:

CUTE_JULIET
 

تمہاری یادوں سے ایسے بہلا لیا ہے دل کو
غریب فاقوں میں جیسے پتھر ابالتے ہیں💕💕

رشتے اگر انا اور اٹیٹیود کہ نظر کر دے انسان تو؟؟؟؟ 😊
ہاتھ میں صرف گھڑی رہے جاتی ہے وقت نکل جاتا 👍💕
C  : رشتے اگر انا اور اٹیٹیود کہ نظر کر دے انسان تو؟؟؟؟ 😊 ہاتھ میں صرف گھڑی رہے - 
ہوتا تو نہیں مگر ہم نے کیا ہے 💕
اک یاد پہ مسلسل لگاتار گزارہ🔥🔥
C  : ہوتا تو نہیں مگر ہم نے کیا ہے 💕 اک یاد پہ مسلسل لگاتار گزارہ🔥🔥 - 
CUTE_JULIET
 

مرشد وہ کہیں مجھے کافر ہی نہ کر دے
مرشد وہ مجھے نماز میں یاد آتا ہے,🙄😌

CUTE_JULIET
 

دونوں کا یہی مان تھا مجھکو مناۓ وہ 😌
دونوں کے اسی مان پہ قصہ تمام شد 😔😔

CUTE_JULIET
 

اب مجھے کون ہرا سکتا ہے 😌
تو میرے دل کا آخری ڈر تھا 🔥🔥

CUTE_JULIET
 

"اور بے شک تیرا رب تو لوگوں پر فضل کرتا ہے لیکن ان میں سے اکثر شکر نہیں کرتے"
(سورة النمل-73)
صبح بخیر زندگی 🖤🔥

CUTE_JULIET
 

میں اک بار پریشاں ہوئ تھی اپنے لیے بھی
جب اُس نے روتے ہوئے بولا تھا خدا حافظ💕💔

CUTE_JULIET
 

میں روز خواب میں اونچی جگہ سے گرتی
ہوں ۔۔
تو مجھ کو چھوڑنے والا ہے تو بتا دے یار۔۔۔۔۔
تو میرے بعد اسے پھر بلا لے محفل میں ۔۔۔
بس ایک بار میرے سامنے اٹھا دے یار۔۔۔
وہ میرا ہو نہیں سکتا تو اے مصور سن۔۔۔
ہماری ساتھ میں تصویر ہی بنادے یار۔۔۔،😩😩

CUTE_JULIET
 

یہ تو معلوم ہے ان تک نہ صدا پہنچے گی
جانے کیا سوچ کے آواز دیئے جاتی ہوں🙄😌

CUTE_JULIET
 

دیـکھ میـری بیـچارگی یـوں بـے سبـب نہـیں
مـارا تھا کـسی اپنـے نے خلــوص کو منـہ پـر🔥🔥

CUTE_JULIET
 

مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی💟

CUTE_JULIET
 

“حواسِ شہر پہ جب رات چھانے لگتی ہے تیری جُدائی میری جاں کو آنے لگتی ہے”🔥

اُدھیڑ ڈالے ہیں بخیِے میرے ... جُدائی نے😟

کہ کھا گیا ھے ترا غم کَتر کَتر کے مُجھے.🔥
C  : اُدھیڑ ڈالے ہیں بخیِے میرے ... جُدائی نے😟 کہ کھا گیا ھے ترا غم کَتر کَتر - 
CUTE_JULIET
 

کبـــــ میسر تھی ترے ہجــــر میں اُمیـــــدِ وصال ..!!😕
پھر بھی ہر روز دیــــــے راہ میں جــــــلائے ہم نـــے..!!🔥🔥

CUTE_JULIET
 

دل کا سکون پانے کیلئے دوسروں کو سکون دینا لازمی ہے جب تک دوسروں کے دل آپ کی وجہ سے بے سکون رہیں گے آپ کو کبھی سکون نہیں مل سکتا۔💓💕🔥🔥

CUTE_JULIET
 

ہمارے واسطے کھولے گا کون دروازہ ۔!
😕😏
ہم آہٹوں کی طرح ہیں نہ دستکوں کی طرح!!😟😕

CUTE_JULIET
 

اللّہ جو دن رات کو بنانے پر قادر ہے
وہ ہماری بھی مشکلات کو آسانی
میں بدل دے گا
ان شاء اللّہ۔۔💓💕🤗

CUTE_JULIET
 

طبیعت میں اپنی گہرا راز ہوں میں۔۔۔۔۔۔💕
میرے سوا مجھے کوئی جانتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔💕

اور وہ رب سب جانتا ہے،
دلوں کا حال بھی خیالوں کے راز بھی 🥀
C  : اور وہ رب سب جانتا ہے، دلوں کا حال بھی خیالوں کے راز بھی 🥀 -