Damadam.pk
Camred-ziddiRani's posts | Damadam

Camred-ziddiRani's posts:

Camred-ziddiRani
 

"کسی بچھڑے کو یاد کرنا اس سے محبت کی نشانی ہے،
اگر تم کسی سے الگ نہیں ہوتے ہیں تو کبھی بھی معلوم نہیں کر سکو گے کہ تمہاری محبت واقعی کتنی مضبوط ہے۔"
. camred ziddi 🤕

Camred-ziddiRani
 

"اور پھر لوگ بدلتے نہیں ہیں بس
اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتےہیں"🙂💔
ضدي راني

Camred-ziddiRani
 

عشق کرنے والوں کو دعاء کیوں نہیں ملتی
دل توڑ نے والوں کو سزا کیوں نہیں ملتی
لوگ کہتے ہیں عشق ایک بیماری ہے
تو پھر اس بیماری کی دوا کیوں نہیں ملتی
ضدي راني 🤕

Camred-ziddiRani
 

ملتے ہیں جب آپس میں دو بچھڑے ھوئے ساتھی
راني 🤕! ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ھوتی ھے

Camred-ziddiRani
 

اس کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیں
عشق ہی عشق کی قیمت ہو ضروری تو نہیں
Ziddi💔

Camred-ziddiRani
 

مجھے قبول ہے خالی پڑي رہوں لیکن
جہاں پہ تم ہو کوئی دوسرا نہیں رکھنا
ضدي💔
#

Camred-ziddiRani
 

تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔
Ziddi💔

Camred-ziddiRani
 

دیکھـــو میـــری حالــت زلیــخا جیسـی بھـی نہیں..!!
میـں کیســـے عشــقِ یوسـف ع کـی طلبـــگار ہــوں..؟
Ziddi💔

Camred-ziddiRani
 

💞🤔 *بہت وقت سے کوئی پیغام نہیں آیا*
*بھولنے والوں کی خدا خیرکرے..*😟💞
Ziddi Rani ✍🏻

Camred-ziddiRani
 

Jey tu na mila manegy n dahlez nai hoty 😣
Rabb nam ki yar yahAn koie shiz nai hoty 🙏😭

Camred-ziddiRani
 

اب جیتوں تو خوشی نہیں ہوتی جس کو ہارا وہ بہت انمول تھا💘💔
Ziddi😍

Camred-ziddiRani
 

اور کوئی پہچان میری بنتی ہی نہیں
جانتے ہیں سب لوگ کے بس تیرا ہوں میں❤
Ziddi😪

Camred-ziddiRani
 

Pehli pyar me pagal bna ky 🤔
Fir pagal samjh ky 😪
Chor gya 😣

Camred-ziddiRani
 

تم کو چاھنے کی وجہ کچھ بھی نہیں
عشق کی فطرت ھے بے وجہ ھونا
🦋
Ziddi

Camred-ziddiRani
 

ڪڏهن دل چيو ٿي ڪيان خدڪشي مان
مگر موت مونکي ماري ن سگھو 🙄

Camred-ziddiRani
 

*تجھے اور بھی ھیں چاہنے والے*
*تجھے میرا ملال تھوڑی ہے*
*میں مر بھی جاٶں تو کیا*
*تجھے میرا خیال تھوڑی ہے🥀🌚*
Ziddi"🔥♥

Camred-ziddiRani
 

اڄ واري دل چري توکي ساري ويٺي 🙏
ضدي💔

Camred-ziddiRani
 

یہ الگ بات ہے کے وہ مجھے حاصل نہیں
مگر اس کے سوا کوئی میرے عشق کے قابل نہیں🔥🌚
Ziddi💔

Camred-ziddiRani
 

"- بچھڑ کے خوش ہے وہ, اتنا کافی ہے باقی چھوڑو ،
"-وہ کتنا خوش ہے یہ مت بتاؤ میں رو پڑوں گی
🥀💔💯🙂
Ziddi Rani 💔🙏🙏🙏

Camred-ziddiRani
 

اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
Ziddi Rani 💔