اذانِ عشق عام روحوں کو سنائی نہیں دیتی
الہامِ عشق ہو تو دل میں وحی نازل ہوتی ہے
ضدي 💔🙏
تم میرا ہاتھ تھام لو بس اتنا کافی ہے🌚
پھر خوشی ملے یا غم وہ میرا نصیب ہے💯✨
#ضدي 💔🙏
*انداز ہمیں بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے ؟*
*مگر تو بھی تکلیف سے گزرے یار یہ ہمیں گوارہ بھی تو نہیں-!🖤🔥*
ضدي 💔🙏
علاج عشق جو پوچھا میں نے طبیب سے!!!
دھیمے سے لہجے سے بولا زہر پیا کرو راني 🤮
تا عُمر وہی کارِ زیاں، "عشق" رہا یاد
حالانکہ یہ معلوم تھا ، اُجرت نہ مِلے گی🔥🥀
ضدي 💔🙏
شائد تم نا واقف ہو میرے مزاج سے، _____😒
تمہاری توقع سے زیادہ سر پھری ہوں میں ❤🔥
ضدي 💔
میں ہو جاؤ ہر کسی پے فِدا
اتنی بےکار بھی نہیں ہوں🔥
ضدي 💔🙏
وہ میری کال اُٹھائے تو میں بتاؤں اسے۔۔۔۔‼️
کہ ترے بعد طبعیت خراب رہتی ہے۔۔۔‼️
راني ❤️ 🥀 🙂
چرچے ذرا خاص ھیں🔥 اس لیے کافی لوگ خلاف ھے۔
ضدي راني😎
تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک
میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا 💔
Ziddi🙏
محبت کرنے والے بڑے نادان ہوتے ہیں
حاصل کچھ بھی نہیں ہوتا بس بدنام ہوتے ہیں۔۔
Ziddi 💔🙏
بس۔۔۔میری محبت ھی نہ سمجھ پاۓ تم۔۔
باقی میری غلطی کا برابر حساب رکھتے ھو۔۔
💔ziddi💔
صرف تمھاری تصویر کو دیکھتی ھُوں
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتی
Ziddi 💔
کیوں تُو اچھا لگتا ھے ، وقت مِلا تو سوچیں گے
تجھ میں کیا کیا دِکھتا ھے ، وقت مِلا تو سوچیں گے
سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ھے لیکن
کون ھمارا اپنا ھے ، وقت مِلا تو سوچیں گے
اور ھم نے اُس کو لکھا تھا ، کچھ مِلنے کی تدبیر کرو
اُس نے لکھ کر بھیجا ھے ، وقت مِلا تو سوچیں گے
موسم ، خوشبو ، بادِ صبا ، چاند ، شفق اور تاروں میں
کون تمہارے جیسا ھے ، وقت مِلا تو سوچیں گے
یا تو اپنے دل کی مانو یا پھر دنیا والوں کی
مشورہ اُس کا اچھا ھے ، وقت مِلا تو سوچیں گے
کیوں تُو اچھا لگتا ھے ، وقت مِلا تو سوچیں گے
وقت مِلا تو سوچیں گے ، وقت مِلا تو سوچیں گے
🥀
ziddi 🙏💔
کوئی چُھٹی تو میرے ساتھ منایا کر
کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کر دے
ضدي راني 💔
اب میرا عشق دھمالوں سے کہیں آگے ہے...
اب ضروری ہے کہ میں وجد میں لاؤں تجھ کو...!
تو نہیں مانتا مٹی کا دھواں ہو جانا....!
تو ابھی رقص کروں،، ہو کے دکھاؤں تجھ کو...؟؟؟
ضدي راني
کوشش تو کر رہی ہوں، نظر نہ آئے دکھ میرا
لیکن میں اتفاق سے___ فنکار بھی نہیں !!!
ضدي راني
وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے😔
یہ اگر رسموں رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے😣
سچ کو میں نے سچ کہا جب کہہ دیا تو کہہ دیا🙁
اب زمانے کی نظر میں حماقت ہے تو ہے😢
کب کہا میں نے کہ وہ مل جائے مجھ کو میں اسے😐
غیر نہ ہو جائے وہ بس اتنی حسرت ہے تو ہے🙂
جل گیا پروانہ گر تو کیا خطا ہے شمع کی🙁
رات بھر جلنا جلانا اس کی قسمت ہے تو ہے💔
دوست بن کر دشمنوں سا وہ ستاتا ہے مجھے😢
پھر بھی اس ظالم پہ مرنا اپنی فطرت ہے تو ہے😔
دور تھے اور دور ہے ہر دم زمین و آسمان😣
دوریوں کے بعد بھی دونوں میں قربت ہے تو ہے😭💔
ضدي راني
مشکل سے میں سنبھلی تھی لیکن ٹوٹ گئی میں پھر ایک دفعا💔 🤒ضدي راني 🤕
عشق نہ ملیا زندہ نوں😢
ملیا وی تا مر کے ملیا😔
ضدي راني 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain