Damadam.pk
Camred-ziddiRani's posts | Damadam

Camred-ziddiRani's posts:

Camred-ziddiRani
 

کسی نے مفت میں وہ شخص پایا
جو ھر قیمت پہ مجھ کو چاھیئے تھا
🔥راني 🤕

Camred-ziddiRani
 

کوئ ایساپسند کرو جسےتمهارےعلاوہکوئی اورپسند نہ هو
ضدي راني 💔

Camred-ziddiRani
 

میرے دیکھے سارے خواب تیرے ساتھ جیئے گی
ہائے ۔۔ وہ تیرے نصیب میں لکھی ہوئی لڑکی
ضدي 💔

Camred-ziddiRani
 

رُوٹھنے اور منانے کا عمل رک جائے تو محبت کو زنگ لگ جاتا ھے۔❤
ضدي ڪامريڊ

Camred-ziddiRani
 

ترے بغیر بھی تیری طرح میں زندہ رہوں ؟
یہ حوصلہ بھی ، دعا کر خدا نہ دے مجھ کو
ضدي 💔🙏

Camred-ziddiRani
 

مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
پسندیدہ لوگ بھی ۔۔------۔۔۔۔وبالِ جان ہوتے ہیں..!!
ڪامريڊ ضدي

Camred-ziddiRani
 

اس نے ایک پل بھی رکنا گوارا نہیں کیا ہم ساری زندگی انتظار میں کھڑے رہے
ڪامريڊ راني 😘

Camred-ziddiRani
 

💔سارا سنڌ چھوڑ کر____ پسند کیا ہے تجھ🔥💔 🔥💔مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی 💔🤕
ضدي 😋

Camred-ziddiRani
 

مجھے نہیں معلوم ، تمہیں کہاں مشکل پیش آئی ؟؟💕🍂 میں نےتو بس رابطے میں رہنے...
کے علاوہ... _"کبھی کچھ مانگا ہی نہیں تھا"🖤🥀
ضدي 💔🙏🤕

Camred-ziddiRani
 

مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے 💔
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی
ضدي 💔🙏

Camred-ziddiRani
 

چھوڑ نہ دینا ہمیں راہ محبت میں تم
زمانہ بڑا طلبگار ہے ہمیں تنہا دیکھنے کے لئے
ضدي 💔🙏

Camred-ziddiRani
 

*فقط کچھ دنوں کی بات ہے ہم آپ کو کہیں بھی کبھی بھی میسر نہیں ہونگے 😌💯*
*انشاءاللہ*
Life end hune wali......

Camred-ziddiRani
 

""💖وہ اچھا ہے توبہتر ، بُرا ہےتو بھی قبول......💞❤😘
"" 💖مزاج عِشق میں عِیب یار نہیں دیکھے جاتے.....💞❤
ضدي راني 💔💯

Camred-ziddiRani
 

دنیا میں کوئی ایسی چیز نہیں💕۔ جو میرا دھیان تم سے ہٹا سکے😭🌹
ضدي 💔💯

Camred-ziddiRani
 

اگر دیتا خدا کچھ اختیار کا معجزہ مجھے
میں اپنے ہاتھوں سے اپنے مقدر میں لکھتي اسے۔
ضدي 💔🙏

Camred-ziddiRani
 

تیرا تو پتہ نہیں مگر میرا دل تیار نہیں ہو گا
مجھے تیرے علاوہ کسی سے کبھی پیار نہیں ھو گا
ضدي 💔🙏

Camred-ziddiRani
 

رقص دل ہے جاری تیرے عشق کے سازوں پہ
کوئ ایسا سر نہ چھیڑ کے دل تڑپ کے مر جاۓ
ضدي 💔🙏

Camred-ziddiRani
 

بہت مشکل زمانوں میں بھی ہم اہل محبت
وفا پر عشق کی....... بنیاد رکھنا چاہتے ہیں 🔥🥀
ضدي 💔🙏

Camred-ziddiRani
 

عشق کی خوبی ہے - اگـــر
مل جائے تو کبھی بوڑھا نہیں ہونے دیتا -
اگــر - نہ ملے تو صدیوں پرانا کر جاتا ھـــے •
ضدي 💔

Camred-ziddiRani
 

میری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہی
میرا"خلوص"ھی کافی ھے میری پہچان کے لیے
ضدي راني 💔🙏