بن تیرے کائنات کا منظر
اک دسمبر کی شام ھو جیسے
درد ٹھہرا ھے آ کہ یوں دل میں
عمر بھر کا قیام ھو جیسے!!!.
ضدي 💔
غضب کی اداسیوں میں ڈھلتی ہے نصف شب
فضا دسمبر کی ،،،،،،،،،،،،، بڑی غم شناس ہے ۔۔..
ضدي 💔🙏
درد ٹھہرا ہوا ہے یوں دل میں عمر بھر کا قیام ہو جیسے
بن تیرے کاٸنات کا منظر اک دسمبر کی شام ہو جیسے 💕
ضدي 💔
ٹھٹھرتی ہوئی شبِ سیاہ اور وہ بھی طویل تر
محسن ہجر کے ماروں پہ قیامت ہے دسمبر☺
ضدي 💔
کل کریں گے دسمبر پر شاعری
آج ھمیں تھوڑا زکام ھے😜😤😷
ضدي راني 🤕
یہی اک بات دسمبر کی بہت ہی خاص لگتی ہے💞
ہوائیں سرد ہوتی ہیں اور چائے کی پیاس لگتی ہے🔥
ضدي 💔
کیوں ہر بات پہ کوستے ہیں لوگ دسمبر کو
کیا دسمبر نے کہا تھا محبت کر لو
ضدي 💔
مصور کا قلم رنگینیوں میں ڈوب کر ابھرا
تصور مسکرا کر کہہ گیا تصویر ظالم ہے
❤ضدي ❤
کسی تیسرے جہان کی تلاش ہے مجھے
دونوں جہان تیری محبت میں وار بیٹھی ہوں
ضدي 💔
کوئی محوِ رقص ہے, تو ____کوئی گُم ہے خیالِ یار میں,
یہ عشق کے رنگ ہیں, نہیں کچھ کسی کے اختیار میں...💕
ضدي 💔
اُس نے تعریف ہی کُچھ اس انداز میں کی,
اپنی ہی تصویر کو سو بار دیکھا میں نے....💕
راني 💔😘
کوئ تعویز دو صاحب کہ میں مغرور ہو جاوں
بہت نقصان دیتی ہے مجھے یہ سادگی میری
ضدي راني 💔🤕
ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت____💘
❤️اے قاصد ♥️
اگر وہ جان مانگیں تو بھی سودا منظور کر انا💘
ضدي راني 🙏
💕💕تعلق روح کاہو تودل نہیں بھرا کرتے
ضدي 💔
ضدي.درد دینے کا تجھے بھی بہت شوق تھا
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا کر دی
💔🙏ڪامريڊ راني
نہ جانے کس طرح کا عشق کر رہے ہیں ہم
جس کے ہو نہیں سکتےاسی کے عشق میں مر رہے ہیں ہم
ضدي راني 💔🙏
خود اپنے ہی پاءوں پکڑ کر میں نے
اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں
ضدي 💔🙏
ہم کو نیچے اتار لیں گے لوگ
عشق لٹکا رہے گا پنکھے سے
ضدي 💔
اب کی بار بات کورٹ تک جاۓ گی
پھر میری چاۓ کو تم نے گھور کر دیکھا ہے
#🤨😝😍
ضدي
ھن کیوں پوچھنا ہے حال دھائیاں پھلے نالی سوچ کے لائیاں
راني 🤕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain