جيء جيء جيجال آيل آيس توکان ڪين لاوايا مآ ميٽي مآٿي لايآن مآن
جءي سنڌو ڌيش 🙏
میں کہانی تو نہیں ہوں کہ سدا رہ جاؤں
میں نے کردار نبھانا ہے چلے جانا ہے
ضدي 💔🙏
اور جس شخص سے صرف بات کر کے اپ کو
سکون ملے
تو سمجھ لو اپ کی بے سکونی کے دن بہت قریب ہیں
ضدي 💔🙏
مجھے یقین ہے کہ تم منفرد ہو اوروں سے
تمہیں گمان ہے کہ شاید میں اوروں جیسي ہوں
ضدي 💔🙏
آپ کی یہ بے رخی کس کام کی رہ جائے گی
آ گیا جس روز اپنے ،دل کو سمجھانا مجھے
ضدي 💔🙏
قسم آ تھجو اي سنڌ امڙ ماء توسان پيار ھيو آهي ۽ ھميشا رھندو
ضدي راني💔🙏
میرے مرنے کے بعد میری اک کہانی لکھنا کیسے برباد ہوئی میری جوانی لکھنا 🤟😥
لکھنا کے میرے ہونٹ خوشی کو ترسے 😢 کیسے برسا میری آنکھوں سے پانی لکھنا 😢
اور لکھنا اسے انتظار تو بہت تھا تیرا 😢 آخری سانسوں میں وہ ہچکیوں کی روانی لکھنا 😢 لکھنا کے مرتے وقت بھی دیتی تھی دعا تجھکو راني 😢 ہاتھ باہر تھا کفن سے یہ نشانی لکھنا
ضدي💔🙏🙏
تمہاری بات لمبی ھے مثالیں ھیں دلیلیں ھیں
ھماری بات مختصر ھے ، ھمیں تم سے محبت ھے
🔥 ضدي 💔🙏
میں ہر کسی کے لئے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتی
میں ان کے لۓ انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ہیں.... ✨🌸
ضدي 💔🙏
*جی چاہتا ہے بہت زیادہ نیند کی گولیاں کھا کر*
*کچھ دنوں کیلئے سکون سے سو جاوں💔🙂*
ضدي راني 💔🙏
سب سے پیارا لگتا ہے مجھے یہ خاص دن
جسے گزارنا نہیں چاہتی میں آپ کے بن
its my birthday
ضدي 💔🙏
وہ جو بچھڑا تو ہنس پڑی میں
کیا کرتی اب مرا نہیں گیا مجھ سے
ضدي راني ـ💔
اسے کہنا دسمبر لوٹ آیا ہے ۔۔
اسے کہنا جرسی واپس کر دے 🙄
ضدي 💔😅
تمہارے بعد گزریں بھلا کیسے ھمارے دن ۔۔۔
نومبر سے بچے ہیں ۔۔ اب دسمبر مار ڈالے گا۔۔💔💕 ضدي راني
مجھ میں مجھ ھی تک بڑھ گیا ھے فاصلہ
مجھے حاصل ھے ، ایک لاحاصل شخص کا عشق
🥀ضدي
دسمبر کِیا ھے تیرا استقبال ایک تمنا کے ساتھ
ھاں لیکن دل کو سمجھا بھی رکھا ھے
ضدي 💔🙏
اے دسمبر تیری یخ بستگی میں بھی
طلب اُس کی آخر کیوں منجمد نہیں ھوتی
🔥 ضدي
ارادہ تھا جی لوں گی تجھ سے بچھڑ کر
گزرتا نہیں اک دسمبر اکیلے
♥
ضدي
اس سرد دسمبر میں تری یاد کی صورت
ہم یاس کے ماروں پہ ردا کیوں نہیں آتی
ضدي راني 💔
آہ بن کے اٹھ رہا ھے___گرم چائے سے دهواں__
دسمبر کا موسم پلٹ آیا ھے، تم بهی لوٹ آؤ نا__
ضدي 💔🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain