مجھ پہ آتے نہ یہ اذیت کے دن
😒میں اگر بچپن میں ہی مرگی ہوتي
ضدي راني 😕
نئے دیوانوں کو دیکھوں تو خوشی ہوتی ہے
راني😔
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں
خود پرستی پر رہو تو مٹی سے بھی کھیلتی ہوں،
انا پرستی پر آجاؤں تو چاند کو بھی نظر انداز کر دوں🦋🥀🙂
ضدي راني 😏
زمانہ ...... چاہ میں ہے” میری “
اور آپ رد کر بیٹھے۔۔۔
ہائے سرکار حد کر بیٹھے........!!!!
# راني🥀❤️
خُود کو سب سے بگاڑ کے رکھا ہے
اِس سے بہتر کوئی سُدھار نہیں ۔۔۔۔🌚
ضدي راني 😏
محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.ضدي راني
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے
اتنا بگاڑ لو گی خود کو 😏
تم دیکھتے ہی صدمے سے مر جاو گے
Ziddi Rani 😏
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤
ضدي راني 😣
تیسرے نے آ کر🔥
دوسرے سے مل کر🖤
پہلے کی زندگی تباہ کر دی💔🙂
ضدي راني 😏
سفر محبت کا، اب ختم ہی سمجھو
تیرے رویے سے اب جدائی کی مہک آتی ہے♥️🥀
🙄راني
اسےکہو کہ آ جاۓساری رنجشیں بُھلا کر
میرے شہر میں آج بارش کا موسم چل رہا ہے...🌧️
ضدي راني😋
جنازہ پڑھنےکی زحمت کہاں اُٹھاو گے
سیاہ ڈیپی لگانا ہمارے مرنے پر
ضدي 😋
میں نے جینا نہیں ہے زیادہ دن
مجھ سے اک بار آ کے مل جاؤ
ضدي 😔
" دیکھو دُوری اچھی ہے! خود سے بہانے گڑھ لیتی ہوں اب تُم زیادہ یاد آؤ تو ، پُرانے میسجز پڑھ لیتی ہوں! ۔ " 💔🙂
ضدي 😔🙏
جس کو چاہا اسے پا نہ سکے... 💔
جو ملا اس سے محبت نہ ہوئی.... 💯🔥
ضدي راني 🤕
کہا اس نے مجھے سر قلم کردیں تیرا
مٶدب ہوکر میں نے بھی کہہ دیا سرکار بسم اللہ
ضدي راني 🙏🤕
عشق عشق تے سارے کردے بڑی دور عشق دا ڈیرہ
سچے دل نال پیار جو کرئیے فیر اک ہی یار بتھیرا
ضدي 💔راني
آزاد کرتي ہو آج تمھیں اگر میرے جیسي
مل جائے تو لعنت بھیجنا مجھ پہ..💔
ضدي 🙏
مجھے اب فرق نہیں پڑتا کسی کو کھو دینے سے،
کسی کے لیے کتنا بھی کر لو کوئی قدر نہیں کرتا،
🖋️ضدي راني 💔🙏
راني یہ رنگ رُوپ یہ رونق بجا مگر
میں زندہ کیا رہوں کہ مِرا جی تو بھر گیا
یہ سال بھی اُداس رہا رُوٹھ کر گیا
تجھ سے ملے بغیر دسمبر گزر گیا🖤
ضدي 💔🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain