اس کو ترس گئيں تو کيا ہوا
وہ لوٹ جاۓ ہم پہ عنايت کيے بغير
اپنى بدل چکا ہے وہ راہيں تو کيا ہوا
ہم چپ رہيں گے اس کو ملامت کيے بغير
ہم س بدل گيا وہ نگاہيں تو کيا ہوا
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کيے بغير
ضدي راني 🙏💔
ناراض تو ہم خود سے ہیں
آپ سے تو آج بھی عشق ہے🖤
ضدي 💔
لوگ ہمیں چھوڑ تو سکتے ہیں۔
لیکن بھول نہیں سکتے۔
کیونکہ ہم نے کبھی کسی سے مطلب کے لیے تعلق نہیں رکھا
ضدي راني 🙏
مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے اُنکے قریب آنے سے اچانک چھوڑ جانے سے بہت سخت لہجوں سے اور نرم مزاجوں سے جان بن جانے سے انجان ہو جانے سے بہت خاص ہونے سے بے حد عام ہو جانے سے احسان کرنے سے احسان جتانے سے پہلے ہنسانے سے پھر خود ہی رولانے سے ایک دن چھوڑ جانے سے کبھی نا لوٹ آنے سے مجھے ڈر لگتا ہے اب لوگوں سے 🤧🤧🌹
Door rahen mire post pr na @aya karen 🙏🙏🙏💔
رقصِ دل ہے جاری تیرے عشق کے سازوں پر
کوئ ایسا سُر نہ چھیڑ کہ دل تڑپ کے مر جاۓ•••♡
ضدي راني 💔
ملنے کا من نہیں, تو بہانہ نیا تراش ،،
اب تو مکالمے بھی , تیرے یاد ہوگئے ،
بیزار , بدمزاج , انادار , بدلحاظ !!!
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے ۔۔!!🔥
ضدي راني 🙏
بن تیرے کائنات کا منظر😏
اِک دسمبر کی شام ھو جیسے🌟
درد ٹھہرا ھے آ کے یُوں دل میں
عُمر بھر کا قیام ھو جیسے۔💫💫
ضدي 💔
معشوق ہو حسیں۔۔یہ ضروری تو نہیں ،،،،
مگر،،،
عاشق کو چاہیے کہ وہ اندھا ضرور ہو۔۔🔥.
ضدي راني 💔
محبت تم سے کرکے
محبت ضائع کردی میں نے 💔
ضدي 😔
فیصلہ جو بھی ھو منظور ھونا چاھیئے
جنگ ھو یا عشق ھو ، بھر پور ھونا چاھیئے
🔥 ضدي راني
شال بھیجو ناں مجھے اوڑھی ہوئی اپنی تم
میں ترے لمس میں کچھ دیر کو جینا چاہوں🖤
ضدي 😏 راني 😎
کاسہ حرص کو دنیا بھی نہیں بھر سکتی😍
دل بسانا ہو تو اک شخص کافی ہوتا ہے🌼❤️
ضدي راني 🙏
نہ جانے قصور کیا تھا میرا کہ وہ مجھ سے یوں روٹھ گیا😔
وہ مجھے ہی کیا میرا نام تک بھی بھول گیا 💔
ضدي راني
اے نئے سال بتا!
بے سبب دیتے ہیں کیوں لوگ مبارک بادیں
اے نئے سال بتا، تجھ میں نیا پن کیا ہے؟
ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے
روشنی دن کی وہی، تاروں بھری رات وہی
آج ہم کو نظر آتی ہے ہر ایک بات وہی
آسماں بدلا ہے افسوس، نہ بدلی ہے زمیں
ایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں
بے سبب دیتے ہیں کیوں لوگ مبارک بادیں
کیا سبھی بھول گئے وقت کی کڑوی یادیں
تیری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کی
فیض نے لکھی ہے یہ نظم نرالے ڈھب کی
تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی، شام نئی
ورنہ اِن آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی
ضدي 💔 ڪامريڊ
نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
🥀 💞 🥀
ضدي
یہ سال بھی اداسیاں دے کر چلا گیا
تم سے ملے بغیر دسمبر چلا گیا
ضدي 💔
دسمبر کی یہ آخری شام
سوچتي ہوں اب تمہیں بھی بھول جاؤں
الوداع
🙏
ضدي ڪامريڊ راني
دوستی میں بتائے گئے راز دشمنی میں استعمال نہ کریں
کیونکہ ایساصرف گھٹیا ، بد نسلی اور منافق لوگ کرتے ہیں
😏ڪامريڊ ضدي
وہ جو گیت تم نے سنا نہیں ❤❤
میری عمر بھر کا ریاض تھا
۔۔
میرے درد کی تھی وہ داستان
❤❤جسے تم ہنسی میں اڑا گئے
ضدي 🙄
یہاں کسی کو بھی حسبِ آرزو کچھ نہیں ملا 🥀
کس کو ہم نہ ملے اور ہمیں تم نہ ملے 🍁
ضدي 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain