Damadam.pk
Camred-ziddiRani's posts | Damadam

Camred-ziddiRani's posts:

Camred-ziddiRani
 

کسی کو سال نو کی کیا مبارک باد دی جائے
❣️
💞کلینڈر کے بدلنے سے مقدر کب بدلتا ہے
☺️ضدي🔥💯🥀

Camred-ziddiRani
 

حسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہو گئے
وہ نصیب کسی اور کے تھے برباد ہم ہو گئے
ضدي💔

Camred-ziddiRani
 

بزمِ امکاں میں نہیں کوٸی تصور تُجھ بن
تو میرا عشق ہے یہ بات گرہ باندھ کے رکھ
❤️ضدي

Camred-ziddiRani
 

اب ہاتھ جوڑ کر کیوں کہتے ہو بکھیڑا نہ کر
میں نے پہلے ہی کہا تھا میں شاعر ہوں مجھے چھیڑا نہ کرو
ضدي 😋😏

Camred-ziddiRani
 

نئے برس میں محبت نئی کریں گے ہم
کسی کے ہجر کا یہ آخری مہینہ ہے
ضدي 😏

Camred-ziddiRani
 

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ، تو میں تمہارا
یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارا، تو میں تمہارا
غرور پرور، انا کا مالک، کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے
مگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا ، تو میں تمہارا
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو، میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے، اگر میں ہارا ، تو میں تمہارا
تمہارا عاشق، تمہارا مخلص، تمہارا ساتھی، تمہارا اپنا
رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا ، تو میں تمہارا
تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں
اگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارا تو میں تمہارا
یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو؟ یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے؟
تمام چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ ، تو میں تمہارا

Camred-ziddiRani
 

آنکھ کے شِرک سے بھی خود کو بچائے رکھا
تیری فرقت میں کہیں اور نہ دیکھا ہم نے
💔
ضدي

Camred-ziddiRani
 

تم یاد کرو یا بھول جاؤ مرضی ہے تمہاری
تم یاد تھے تم یاد ہو تم یاد رہوگے یہ یاد رکھنا
🥀ضدي 🥀

Camred-ziddiRani
 

آج کی رات بھی ممکن ہے نہ سو سکوں،،،
یاد پھر آیا ہے نیندوں کو اڑانے والا___
ضدي 😋

Camred-ziddiRani
 

مغرور نہیں ہوں بس دور ہوگئی ہوں ان لوگوں سے جنہیں میری قدر نہیں ہے
ضدي راني 😒

Camred-ziddiRani
 

شرک برداشت نہیں 😏
یا تو مکمل چائیے، یا ذرا بھی نہیں 🖤🔥
ضدي 😡

Camred-ziddiRani
 

💖 تجھے لے کر میرا خیال کبھی نہیں بدلے گا 💝
💓 سال تو بہت بدلیں گے پرمیرا پیار کبھی نہیں بدلے گا 💝
ضدي 💔

Camred-ziddiRani
 

نظر انداز کرتے ہو __ لو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے
اِنہی نظروں سے ڈھونڈو گے __ نظر جب ہم نہ آئیں گے
ضدي💔

Camred-ziddiRani
 

تون رسمن رواجن جو پابند ٿيندي ملي ب ڪٿي جتي ھتي مسڪراءي ن سکھندي 🙏😭

Camred-ziddiRani
 

محبت یا عزت کسی کو اتنی مت دو
کہ وہ تمہاری قدر کرنا بھول جائے
ضدي 💔🙏

Camred-ziddiRani
 

سڀ سور سر تي ويٿي ٿي سھان مان پوء ب سڪ ن لاھيان 🙏🤕
پنهنجي ساھ کان وڌ توميء ساھ آهي
پھنجو چاھ ماڻھن وارو چاھ ناهي 😏
ڪامريڊ ضدي راني 🙏

Camred-ziddiRani
 

اسے کہنا بیمار ہوں میں
اسے یہ بھی کہنا اچانک مر جاؤں تو اپنا خیال رکھنا.!
ضدي🙏

Camred-ziddiRani
 

ختم زندگيَ جو سفر ٿيو آ ساتھي 🤕
دعا ڪيو ته مھجي ختم ٿي حيآتي 🙏

Camred-ziddiRani
 

ﮐﺐ ﺗﮏ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻮﮒ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ
ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﺎﺭ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮐﮯ ﺭﻭ ﭘﮍﮮ 💔
ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺭﮨﯿﮟ
ﺑﺎﮨﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺁ ﮐﮯ ﺭﻭ ﭘﮍﮮ

Camred-ziddiRani
 

سڀئي خوشيون اتي ڇڏيوسين
!!!ضدي !!!!!!!
جتي تون اسان کي ڇڏي وئين