Damadam.pk
Captain_Rani's posts | Damadam

Captain_Rani's posts:

اُس کے ہاتھوں پہ رنگِ حنا سج گئی
ھم بزرگوں کے وعدے نبھاتے رھے !!
C  : اُس کے ہاتھوں پہ رنگِ حنا سج گئی ھم بزرگوں کے وعدے نبھاتے رھے !! - 
بن کے احساس محبت کے حسین جذبوں کا۔۔
وہ میرے دل میں دھڑکتا ہے غضب کرتا ہے۔۔
C  : بن کے احساس محبت کے حسین جذبوں کا۔۔ وہ میرے دل میں دھڑکتا ہے غضب کرتا ہے۔۔  - 
خفا خدا بھی اگر ہو تو سُن ہی لیتا ہے 
اور ایک تُم ہو کے میری بات بھی نہیں سُنتے*❥
C  : خفا خدا بھی اگر ہو تو سُن ہی لیتا ہے اور ایک تُم ہو کے میری بات بھی نہیں - 
میں اگر عام سا ہی لگتا تھا اُسے!!!

کیوں مجھے دیکھ کر پھر بال سنوارے اُس نے؟؟؟*❤ساگر ❤↓↓*
C  : میں اگر عام سا ہی لگتا تھا اُسے!!! کیوں مجھے دیکھ کر پھر بال سنوارے اُس - 
مرشد کہانی سرسری سنتے ہیں آپ

مرشد کبھی تو پوچھیے پھر کیا ہوا
C  : مرشد کہانی سرسری سنتے ہیں آپ مرشد کبھی تو پوچھیے پھر کیا ہوا - 
ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں
C  : ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤ سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ - 
*ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی!*




*ہم ایسے لوگ کسی پر فدا نہیں ہوتے!
C  : *ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی!* *ہم ایسے لوگ کسی پر فدا نہیں - 
*زندہ رکھنی ہے قبیلے کی روایت ہم کو*


 
*ہم محبت کو بچاتے ہوئے مر جائیں گے۔*
C  🔥 : *زندہ رکھنی ہے قبیلے کی روایت ہم کو* *ہم محبت کو بچاتے ہوئے مر جائیں - 
کتنے انمول ہوتے ہیں یہ پیار محبت اور دوستی کے رشتے

کوئ یاد نہ بھی کرے مگر انتظار پھر بھی رہتا ہے
C  : کتنے انمول ہوتے ہیں یہ پیار محبت اور دوستی کے رشتے کوئ یاد نہ بھی کرے مگر - 
میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ 
کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں 

بلکہ ہوا کی طرح ہے
خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس
C  : میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں بلکہ - 
Captain_Rani
 

❣🤲🏻 🌙۔
*ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯﺭﺷﺘﮧ ﺟﻮﮌﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑُﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ....!!!!*

Captain_Rani
 

ہماری شاعری کو پڑه کر بس اتنا سا بولے وه.........!!
قلم چهین لو اس سے یہ لفظ دل چیر دیتے ہیں...............!!!

دلوں سے کھیلنے مت دو کبھی نادان لوگوں کو 
کھلونا کانچ کا ھے یہ۔ اکثر ٹوٹ جاتا ھے
C  : دلوں سے کھیلنے مت دو کبھی نادان لوگوں کو کھلونا کانچ کا ھے یہ۔ اکثر ٹوٹ - 
انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ، ،،، ؛؛
 دیکھا مجھے تو چھوڑ دیئے مسکرا کے ہاتھ..
C  : انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ، ،،، ؛؛ دیکھا مجھے تو چھوڑ دیئے - 
اسے کہنا!!!!!

محبت ہم سے کرنی ھے
تو پھر وعدہ نہیں کرنا
یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں
کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں

محبت ہم سے کرنی ھے
تو پھر ضد نہیں کرنی
یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ھے 
کہ ساتھی چھوٹ جاتے ہیں 

محبت ہم سے کرنی ھے
تو پھر تحفہ نہیں دینا
کہ تحفے ہم نے دیکھیں ہیں 
بہت مجبور کرتے ہیں 

محبت ہم سے کرنی ھے 
تو پھر شکوہ نہیں کرنا
یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں 
دلوں کو دور کرتے ہیں
C  : اسے کہنا!!!!! محبت ہم سے کرنی ھے تو پھر وعدہ نہیں کرنا یہ وعدے ہم نے - 
بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر.

   "اے  ساغر"

ھم نے دھڑکن ھی روک لی کہیں اس کی نیند نہ ٹوٹ جاۓ.💓
💘💘💔💔
C  : بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر. "اے ساغر" ھم نے - 
کسی بھی انسان سے اگر کوئی تعلق بنائیں تو____
 *" ایسا بنائیں کہ موت کے بعد بھی وہ تعلق قائم رہے...!!"*
 
```کیونکہ اگر رشتوں کو ضرورتوں کی بنیاد پر استوار کریں گے
    تو,,,
اس سے آ پکی وقتی ضروریات تو پوری ہو جائیں گی...!!```
*لیکن آپ ایک اچھے انسان کو کھو دینگے...
C  : کسی بھی انسان سے اگر کوئی تعلق بنائیں تو____ *" ایسا بنائیں کہ موت کے بعد - 
میں بچہ تها تو تب اکثر کهلونے ٹوٹ جاتے تهے

میرے رونے پے آکر ماں کهلونا جوڑ دیتی تهی.

سنا ہے ماں سے بهی بڑھ کر تجهے الفت ہے بندوں سے..

تو مجھکو جوڑ دے یا رب میں خود کو توڑ بیٹها ہو
C  : میں بچہ تها تو تب اکثر کهلونے ٹوٹ جاتے تهے میرے رونے پے آکر ماں کهلونا - 
Captain_Rani
 

اس لیے چل نہ سکا کوئی بھی خنجر مجھ پر
میری شہ رگ پہ مری ماں کی دعا رکھی تھ    
*┊┊┊┊┊┊┊⇣❥*
*┊┊┊┊┊┊⇣❥*
*┊┊┊┊┊⇣❥*
*┊┊┊┊⇣❥*
*┊┊┊⇣❥*
*┊┊⇣❥*
*┊⇣❥*
*⇣❥*

تجھے پالا, تجھے پوسا, تجھے پیدا کیا میں نے
مجھے پھر ماں بلانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے  

وہ جتنا فرض تھا میرا, وہ سب پورا کیا میں نے 
مرے حق اب دلانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے  

کبھی ہوگا غلط بھی کچھ جو تم کو کہہ دیا  ہوگا 
اسے بس بھول جانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے 

بہت رشتے ہیں تیرے اب مگر ماں، ماں ہی ہوتی ہے
تعارف یہ کرانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے

بہت جاہل ہے تیری ماں  تجھے قابل بنایا پر
یہ سچ سب کو سنانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے

بہت ویران ہے یہ دل, بہت بے نور ہیں آنکھیں 
ذرا صورت دکھانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے 

ترے قدموں تلے دنیا, مرے قدموں تلے جنت 
تو گھر جنت یہ لانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے

*Mother's day*
C  : تجھے پالا, تجھے پوسا, تجھے پیدا کیا میں نے مجھے پھر ماں بلانے میں تجھے کیوں -