Damadam.pk
Captain_Rani's posts | Damadam

Captain_Rani's posts:

Damadam.pk
C  : Damadam.pk - 
💖کیا تحفہ دوں اِس عید پہ؟💖

💖دِل جو دوں، سنبھال لو گے؟💖
C  : 💖کیا تحفہ دوں اِس عید پہ؟💖 💖دِل جو دوں، سنبھال لو گے؟💖 - 
*دلوں میں بد گمانی پیدا ھو جائے تو فورا اس پہ وضاحت کا لیپ مل لیں ... ورنہ چپ کا زھر ھمیشہ کے لیے رشتوں کو اپاہج کر دے گا ......!!!*💞💞💞
C  : *دلوں میں بد گمانی پیدا ھو جائے تو فورا اس پہ وضاحت کا لیپ مل لیں ... ورنہ - 
تو میرا حوصلہ تو دیکھ داد تو دےکہ اب مجھے 
شوق کمال بھی نہیں خوف زوال بھی نہیں 
🖤💔
C  : تو میرا حوصلہ تو دیکھ داد تو دےکہ اب مجھے شوق کمال بھی نہیں خوف زوال بھی - 
• اے میرے رب !
مجھے زندگی کی مشکلات میں ہارنے مت دینا مجھے اپنے راستے پہ چلتے ہوئے گرنے مت دینا زندگی کے ہر موڑ پر بس تو ہی میرا ساتھ دینا_
C  : • اے میرے رب ! مجھے زندگی کی مشکلات میں ہارنے مت دینا مجھے اپنے راستے پہ - 
شدتِ عشق میں میری بس اتنی پہچان ہے.!!🌹

تمھاری مسکراہٹ میں چھپی میری جان ہے.!! 😘
C  : شدتِ عشق میں میری بس اتنی پہچان ہے.!!🌹 تمھاری مسکراہٹ میں چھپی میری جان - 
ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح  😎❤

جلنے والوں سے کہو · وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
C  : ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح 😎❤ جلنے والوں سے کہو · وَتُعِزُ - 
زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا
لیکن دل سے معاف کرنے میں صدیاں 
لگ جاتی ہیں... 🌹💯
C  : زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا لیکن دل سے معاف کرنے میں صدیاں لگ - 
Captain_Rani
 

🌹 *زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا لہذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے۔*

یـــاد آتـــے ہـــیں بـــیتے زمـــانـــے !!
   جــب تم آئـــے تـــھے ہم کو منانـــے!! 💔

-
C  : یـــاد آتـــے ہـــیں بـــیتے زمـــانـــے !! جــب تم آئـــے تـــھے ہم کو - 
Captain_Rani
 

دل کو سمجھاؤں گا جیسے بھی ہو مُمکن لیکن
اب میں اظہارِ تمنّا نہیں ہونے دوں گا
لوگ کہتے ہیں کہ درد اُٹھ کے بتا دیتا ہے
اب تو میں، یہ بھی اِشارا نہیں ہونے دوں گا
اے مِرے ظرف و اَنا اِتنے پریشاں کیوں ہو
کہہ چکا ہُوں تمہیں رُسوا نہیں ہونے دوں گا

Captain_Rani
 

نشانِ سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے۔

کتنے بھی بڑے سکول یا کالج میں پڑھ لو.!!!!✨📎
لیکن انسان بننے کیلیے قرآن کا مطالعہ کرنا ھوگا..❤
C  : کتنے بھی بڑے سکول یا کالج میں پڑھ لو.!!!!✨📎 لیکن انسان بننے کیلیے قرآن کا - 
اپنے رب سے مانگو😍
کیونکہ
نہ وہ اوقات دیکهتا ہے نہ ذات😘
C  : اپنے رب سے مانگو😍 کیونکہ نہ وہ اوقات دیکهتا ہے نہ ذات😘 - 
Damadam.pk
C  : Damadam.pk - 
اے چاند یہاں نا نکلا کر یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا..
پشاور افطاری کے وقت شور کرنے پہ چچا نے معصوم بچی کو گولی مار دی😭😭
C  🔥 : اے چاند یہاں نا نکلا کر یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا.. پشاور افطاری کے وقت شور - 
Damadam.pk
C  : Damadam.pk - 
Damadam.pk
C  : Damadam.pk - 
ہم گنہگاروں پہ کتنا بڑا احسان ہے..!! 


یا خدا تو نے عطا کر دیا پھر رمضان ہے..!!
C  : ہم گنہگاروں پہ کتنا بڑا احسان ہے..!! یا خدا تو نے عطا کر دیا پھر رمضان - 
قـرآن کی دوستـی لازوال دوستی ہے 
کہ جو قبـر کے اندھـیروں سے لے کر پل صـراط
کی سـختـیـوں تک آپ کا سـاتھ نہیں چھــوڑتـی
C  : قـرآن کی دوستـی لازوال دوستی ہے کہ جو قبـر کے اندھـیروں سے لے کر پل صـراط  -