Damadam.pk
Captain_Rani's posts | Damadam

Captain_Rani's posts:

*جوانی میں مرد کو ہر عورت اچھی ہی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی حبت سچی لگتی ہے عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے اور مرد کی ذرا سی ہمدردی عورت کو اعترافِ محبت نظر آتی ہے یہ عمر اس طرح کی بیوقوفیوں کی ہوتی ہے اور دل کو خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے تو ہوتا یوں ہے کہ ذرا سا خیال بھی کسی کا آ جائے تو ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں محبت ہو گئی ہے یا کسی کی کوئی بات ہمیں پسند آ جائے تو ہمیں لگتا ہے کہ اسکو ہم سے محبت ہو گئی ہے اور پھر زندگی کے بہت بڑے فیصلوں پہ ہم جلد بازی کر دیتے ہیں اس طرح کی محبتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور آپ ہیں کہ بھاگ کر اعترافِ محبت کرنا چاہتے ہیں خود کو وقت دیں اور دوسروں کو بھی وقت دیں صرف وقت ہی ایسی محبتوں کی سچائی ثابت کر سکتا ہے...*
*ایسی ہر محبت کے لیے دروازہ بند ہی رھنے دیں. یاد رکھئیے ... جن کاموں سے اللہ رب العزت نے من
C  : *جوانی میں مرد کو ہر عورت اچھی ہی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی حبت سچی لگتی - 
Damadam.pk
C  : Damadam.pk - 
Ohy oye nice dp
C  : Ohy oye nice dp - 
Captain_Rani
 
*جب آدمی اندر بسے صحرا میں بھٹک رہا ہو ... تو شہروں کا ہجوم بھی اسکی تنہائی دور نہیــں کر سکتا ......!!!*💞💞

New dp kasi hy
C  : New dp kasi hy - 
Ramzan Mubarak to all damadam 😊😊😊
C  : Ramzan Mubarak to all damadam 😊😊😊 - 
Captain_Rani
 
Mari tarf sy all friends and bro sis All damadam family ko Ramzan Mubarak hu 😊😊😊

Social media post
C  : Damadam.pk post by captain Rani - 
Damadam.pk
C  : Damadam.pk - 
Damadam.pk
C  : Damadam.pk - 
Damadam.pk
C  : Damadam.pk - 
Damadam .pk
C  : Damadam .pk - 
Damadam.pk
C  : Damadam.pk - 
Captain_Rani
 
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے
خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی کی رہ سے خدا کی خاطر ، اٹھا کے کانٹے ، ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے
وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے ، شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ہزار طاقت ہو، سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے

C  : خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے ہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، - 
Captain_Rani
 
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
Dost miss u

Social media post
C  : پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں ~غالب❤ قبریں کتنی بھی سجاو - 
Captain_Rani
 
ممکن ہے تیری یۤـــادوں ســے پیچھا میرا چـــھــــوٹ جائے
شرط اتنی سی ہے کہ دل کا دھڑکنوں سے تعلق ٹوٹ جا ئے