پاکیزہ رشتوں کا تقدس تب ہی برقرار رکھا جاسکتا ہے،جب انسان اپنےمفاد اور اپنی غرض کو ذبح کر ڈالے. وہی لوگ انمول ہیں جو پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں عقل کی بات کرتے ہیں ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتےہیں کوئی لالچ نہیں رکهتے ایسےلوگ قیمت سےنہیں قسمت سے ملتے ہیں. زندگی میں صبر شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ہے. صبر مصیبت کو ٹالتا ہے شُکر نعمت کو بڑھاتا ہے اور محبت خوشیوں کا خرانہ ہے.الله ربّ العزت آپ کی زندگی اِن تینوں سے سدا مالا مال رکهے ہمیں عاجزی، انکساری اور درگزر کرنےوالا بنادے. آمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن