#رنگین_باتیں_کر_کے💕🌹
#ذندگی_سیاہ_کردیتے_ہیں_لوگ❤
💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔
ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻠﻮﺹ ﺳﮯ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﮧ ﺧﻮﺩ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
-" اور پسندیدہ شخص کی لا پرواہی تو، اکثر انسان کو"سائیکو پیشنٹ" بنا دیتی ہے_" 😊💔
-" میں مہنگا تحفہ مانگوں جب تم سے 🙁
تو تم بنا سوچے سمجهے میرے لیے اپنا وقت لیتے آنا_"
🎀رشتے وہ نہیں جس میں اٹیٹیوڈ اور ایگو ہو
بلکہ رشتے تو وہ ہیں
جس میں ایک روٹهنے میں ایکسپرٹ ہو ۔
اور دوسرا منانے میں پرفیکٹ ہو۔
سو روٹھئے منائیے لیکن۔۔۔۔۔۔۔
رشتوں کو ہاتھ سے نا جانے دیجئے

❣️🤲🏻 🌙۔
*زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے ، لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں ، کسی سے روز مل کر باتیں کرنا صرف دوستی نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا دوستی ہے...!!!
نا جانے کیسا امتحان ھے مجھ پر آج کل..,
مقدر ,محبت اور دوست تینون الجھے الجھے سے رھتے ھیں....!!💔
سُنو حوا کی بیٹی..!
حیاء کے دائرے میں رہنا ہمیشہ،
یہاں لوگ عزت دے کر عزت چھین لیتے ہیں

" حضرت علی کا فرمان ہے
جب بھی دعا مانگو اپنی اوقات دیکھ کر نہیں بلکہ اپنے رب کی شان دیکھ کر مانگو "♥
سب سے پاکیزہ عشق کی گواہی
لا إله إلا الله محمد رسول الله..







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain