*بات سے بات کی گہرائی چلی جاتی ہے*
*جھوٹ آ جائے تو سچائی چلی جاتی ہے*
*رات بھر جاگتے رہنے کا عمل ٹھیک نہیں*
*چاند کے عشق میں بینائی چلی جاتی ہے*
*کچھ دنوں کے لیے منظر سے اگر ہٹ جاؤ*
*زندگی بھر کی شناسائی چلی جاتی ہے🔥*
*رابطہ توڑ دینے سے محبت ختم نہیں ہوتی*
*دلوں میں وہ بھی رہتے ہیں جو دنیا چھوڑ جاتے ہیں 🔥❤*
❤تینوں ہولی ہولی #_ویچھڑ کے پتا لگسی❤
❤بندا ہر کوئی #ساڈے جیاء نہیں ہوندا.👑
تیرا ملنا ایسا ہے جیسے ﷲ نے
کائنات کا سارا سکون میری ہتیلی پہ رکھ دیا ہو ..

خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
❤❤
"جن کو رب سے مانگنے کی عادت ہو وہ کبھی بھی خالی ہاتھ نہیں رہتے"!🌸❤
_______💕💯

*_👈💞تم درد دے کر بھی کتنے اچھے لگتے ہو 💞👉______*
*______👈💞خدا جانے تم ہمدرد ہوتے تو کیا ہوتا 💞*
❤ خدا سلامت رکھے انھے جو ہم سے نفرت کرتے ہے،
پیار نہ سہی کچھ تو ہے جو صرف ہم سے کرتے ہے❤
سُنا تھا ٹوٹ کہ جُڑنا بہت مضبوط کرتا ہے❤❤......!
سو ریزہ ریزہ کر بیٹھا اسی اُمید پہ خود کو
تو ایسا کر .....اپنا درد مجھے......دے دے........!!!!!!
پھر...........
میں جانوں....... درد جانے........ دوا جانے....... خدا جانے..............!!!!!!!
*... دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا....
صاحب....
*... جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے...
جـســں کـے لیئے و فـا کے سـپارے حـــــفظ کـیے
وہ شـــــخص ھــــــــم پر کـفر کا فـــتو ی لـگا گیا
🌼🌼
*سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہيں کہ آپ ناراض ہیں - بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں ، یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ھے*
🌼🌼
💗🌹💗
*کبھی بھی کسی کے سامنے اپنی سچائی اور خلوص کو بیان مت کرو کیونکہ وقت ایک دن خود تمھارے الفاظ بن کر بیان کر دیگا..*
💗🌹💗
خود پسندی سے نکل آئو تو ہمیں ملنا،
ہم برابری کے تعلق پر یقین رکھتے ہیں۔۔
کتنا مشکل لگتا ہے نہ دن بھر کی مصروفیات کے بعد تن تنہا ، اپنے بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے کسی کی تلخ باتوں کو بھلانے کی کوشش کرنا!


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain