*وعدوں کو وفا کرنے کا ہنر بہت کم لوگوں میــــں ہوتا ہے ... زندگی کی شراکت داری کسی ایسے انسان سے ہونی چاہیے ... جو إســــــــں وقت بھی ساتھ نباہنا جانتا ہو ... جب آپ کے لئے چیزیں مشکل سے مشکل ہوتی جا رہی ہوں .....!!!* 💞 💞 💞 💞
*آنســــوؤں کا ہر قطرہ دنیا کی ہر چیز سے مہنگا ہے ... لیکن کوئی اس کی قیمت إســــں وقت تک نہیـــــــــں جان سکتا ... جب تک وہ آنســــؤں إســــں کی اپنی آنکھ سے نہ نکلے ......!!!* 💞 💞
*زندگی اور کھیل میــــں بہت فرق ہوتا ہے ... کھیل کو ہم کھیلتے ہیــــــــں ... لیکن زندگی ہمیــــــــں کھیلتی ہے ... ہم زندگی کے مہرے ہوتے ہیــــــــں ... لیکن ہم زندگی کو مہرہ نہیـــــــــں بنا سکتے ......!!!*
مانا کے تیری محفل میں سب سے غریب ہم ہونگے اگر بِکی تیری وفا تو سب سے پہلے خریدار ہم ہونگے تجھے _____ خبر نہ ہوگی اپنی قیمت کی لیکن تمہیں پا کے سب سے امیر ہم ہونگے۔