My dear alll frinds and flow stay blessed and always live long ! Almighty Grant security from all sorts of sufferings !All the best happy new year Take care FiamanAllaha ..
★ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا💕 ★وہ میری صبح میری شام میری کائنات ٹھہرا💕 ★دل دھڑکتا ہے تو دھڑکن میں وہی شامل ہے💕 ★وہ میری روح میں شامل میری زندگی ٹھہرا💕
آ تجھ کو میں گمنام لکھوں. پھر ڈھونڈھ کے تجھے ہم نام لکھوں. تجھے پھول کی بھٹکتی خوشبو لکھوں. تجھے رنگ لکھوں رنگ ساز لکھوں. تجھےدرد لکھوں تجھے دوا لکھوں. تجھےمحبت کی سوغات لکھوں. تجھے صبح کا پیغام لکھوں. تجھےہر پل سوچوں پھر ہر شام لکھوں..