💟ہم جو تم سے............ملے ہیں💟 ❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤ 💟مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں💟 ❤ مذاق .............تھوڑی ہے❤ 💟اگر ہوتی...... تم سے محبت💟 ❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤ 💟پر ہماری تم ....سے محبت💟 ❤کا حساب.......... تھوڑی ہے❤ 💟اب تم................ ڈھونڈو گے💟 ❤ میری اس ..غزل کا جواب❤ 💟یہ... میرے دل کی آواز ہے💟 ❤کتاب................ تھوڑی ہے❤ #
*مردہ جسموں کے درمیان قبرستان میــــں ہم دیکھ بھال کر قدم اٹھاتے ہیــــــــں ... کہ کسی قبر پہ پیر نہ پڑ جائے ... جبکہ زندگی میــــں تیز چلنے کی دھــــــــن میــــں ... نجانے کتنے زندہ انسانوں ... اور ان کے جذبوں کو پیروں تلے روندتے ہیــــــــں ... اور احســــاســــں بھی نہیـــــــــں ہوتا .......!!!* 💞 💞 💞 💞
✍🏻 *لڑکی لڑکی لڑکی : ہر شخص آج سوشل میڈیا پہ لڑکی کی تلاش میں ہے مگر آپ کو ایک پتے کی بات بتا دوں لڑکی ہر گھر میں ہوتی ہے بہن کی صورت میں بھی اس کا بھی خاص خیال رکھیں کہیں اسے کوئی اور نہ تلاش کر رہا ہو ” جیسی کرنی ویسی بھرنی “۔* 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞