*💕اپنے اندر اتنی ہمت پیدا کریں کہ آج جن کے لیےآپ مذاق ہیں ان کے لیے آپ کل مثال بن جاٸیں💕*
ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا
*دوست*💗
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے
*|••♥️🦋🎀••|*
گرل فرینڈ پٹھانی ہونی چاہیے
غصے میں گالیاں بھی دے تو کیوٹ لگے😂🙈
😜 زہ ماڑا مخ دے روکھ شاہ😜🙊

*کبھی کبھی اِنسان کو دٌکھ اِتنی اٌونچائی پہ بٹھا دیتا ہے ... کـــہ اٌســـے لفظوں ... لہجوں ... اور اِحساسات ... کی ساری بستیاں صاف دِکھائی دیتی ہیــــــــں .......!!!*
💞 💞 💞 💞
“Friendship is the hardest thing in the world to explain. It’s not something you learn in school. But if you haven’t learned the meaning of friendship, you really haven’t learned anything.” —
💜💜
*اگر کوئی تم کو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے تو پریشان مت ہونا بلکہ فخر کرنا کے اُس کو اندھیروں میں روشنی کی ضرورت ہے اور وہ روشنی تم ہو....!!!!*
💜💜
💜💜
*عِبادات ضرور کریں مگر مُعاملات پر بھی تَوَّجہ دِیں، کَعبے کے چَکّر لَگانے سے لوگوں کو دیئے ہُوئے چَکّر مُعاف نَہیں ہوتے...*
💜💜
زندگی میں اگر اتفاق ہو محبت کرنے کا تو
عاجز لوگوں سے کیجیے گا ۔۔۔۔۔۔۔
عاجز لوگ
تکلیف نہیں دیتے ۔۔۔۔۔
محبت کے بدلے میں عشق کرتے ہیں۔۔۔🥰🥀
شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟





ایک درد اپنے دل میں سموہ نے لگو گے تم
اشکوں سے اپنے چہرے کو دھونے لگو گے تم
تم نے سنی کہاں ھے میرے غم کی داستاں
میں ہنس کے بھی کہوں گا تو رونے لگو گے تم
*💕کبھـی کبھی بـےبسں ہونا پڑتا ہے دِل پر پتھر نہ رکھیـں تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیــں اٌور اِتنی بےدردی سـے کــہ نـہ اٌنہیـں خدا یاد رہـتا ہـے اٌور نـہ اپنا اِنسـان ہــونـا💕*
*💕ناکام شخص وہ ہے جس نے غلطی کی مگر اُس غلطی سے سبق سیکھ کر اپنے تجربے میں اضافہ نہیں کیا💕*
*💕پہلی بار غلطی، غلطی نہیں، ناسمجھی ہوتی ہے دوسری بار غلطی، غلطی ہوتی ہے اور تیسری بار غلطی، غلطی نہیں رہتی بلکہ جرم بن جاتی ہے💕*
*💕ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﺖ ﺭکھو ﮐﯿﻮنکہ تمہاری ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺍُن کا ﺳﺎﻧﺲ ﺑﮭﯽ ﮔﮭﭩﻨﮯ ﻟﮓ ﺳﮑﺘﺎ ہے، ﺍُن کو ﺁﺯﺍﺩ ﭼﮭﻮﮌ ﺩو ﺗﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﯽ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﮟ ﺳﮑﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﮔُﮭﭩﻦ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ہیں💕*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain