Damadam.pk
Captain_Rani's posts | Damadam

Captain_Rani's posts:

تیرے واسطے ہیں میری حیات کے سارے رنگ__!❤
تو جس رنگ میں نکھرے اس رنگ پے صدقےہم__!❤
C  : تیرے واسطے ہیں میری حیات کے سارے رنگ__!❤ تو جس رنگ میں نکھرے اس رنگ پے - 
Captain_Rani
 

*🎍__ _اپنے آنسوؤں کو اتنا مہنگا کرو ، صاحب !! کہ انہیں کوئی خریدنے کی کوشش نہ کرے ،اور اپنی مسکراہٹ کو اتنا بے مول کرو کہ ہر کوئی اس کو پانے کی چاہت کرے _,*
JUMMA MUBRAK

ہر دفعہ تمہاری باتوں میں آجاوں
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا -
C  : ہر دفعہ تمہاری باتوں میں آجاوں اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا - - 
··_تیرے بعد کسی کو سوچے🔥🙂 
··_دل کی اس بغاوت پہ لعنت💔😔
C  : ··_تیرے بعد کسی کو سوچے🔥🙂 ··_دل کی اس بغاوت پہ لعنت💔😔 - 
❤اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا❤
❤جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں❤
C  : ❤اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا❤ ❤جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں❤ - 
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
C  : 💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔 💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا - 
محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر.. ❤❤
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے 💯
C  : محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر.. ❤❤ انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے 💯 - 
💞 آپ کی باتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ____ھﮯ ﯾﮧ❞ ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ 💕
💞  آپ نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن❝ 💕
C  : 💞 آپ کی باتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ____ھﮯ ﯾﮧ❞ ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ 💕 💞 آپ نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ - 
دیـوانہ کـــر گــئے وہ    اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر--💞
C  : دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞 ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے - 
'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔
💔🥀🔥
C  : '' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__* 💔کوئ بے صبر روتا رہا, - 
میں نے صدیوں گزارنا ہے تمہیں..❤️
تم میرا آخری زمانہ ہو.. 🔥🔥
C  : میں نے صدیوں گزارنا ہے تمہیں..❤️ تم میرا آخری زمانہ ہو.. 🔥🔥 - 
"کچھ یوں ملی  نظر ان سے.🍀🌸
باقی سب نظر انداز ہو گئے"!❤✌_💕💯
C  : "کچھ یوں ملی نظر ان سے.🍀🌸 باقی سب نظر انداز ہو گئے"!❤✌_💕💯 - 
وہ میری نظر سے چھپیں گے کیا،
جو مکین ہیں میرے خیال میں۔۔۔!!!
انھیں جب بھی چاہوں میں دیکھ لوں،
میں کہیں سہی وہ کہیں سہی۔۔۔!!!
C  : وہ میری نظر سے چھپیں گے کیا، جو مکین ہیں میرے خیال میں۔۔۔!!! انھیں جب بھی - 
تیری آنکھوں کی کشش کیسے تجھے سمجھاؤں
ان چراغوں نے میری  نیند اڑا رکھی ہے💘💘
C  : تیری آنکھوں کی کشش کیسے تجھے سمجھاؤں ان چراغوں نے میری نیند اڑا رکھی ہے💘💘 - 
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے
C  : دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی - 
نا جانے کیا سحر ہے اس شخص کے نام کے حروف میں💞💞
 کہ اس کا نام سنتے ہی میرے لب مسکراتے ہیں😊😊
C  : نا جانے کیا سحر ہے اس شخص کے نام کے حروف میں💞💞 کہ اس کا نام سنتے ہی میرے - 
تیرے لیے یہ ساری دنیا _❤
میرے لیے بس اک تُم _❤
C  : تیرے لیے یہ ساری دنیا _❤ میرے لیے بس اک تُم _❤ - 
Captain_Rani
 

بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں 💯🔥

Captain_Rani
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

Captain_Rani
 

*💕پہلی بار غلطی غلطی نہیں ناسمجھی ہوتی ہے دوسری بار غلطی غلطی ہوتی ہے اور تیسری بار غلطی غلطی نہیں رہتی بلکہ جرم بن جاتی ہے💕*